ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے لئے ایرانی بیچ روانہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i389855-ٹوکیو_اولمپکس_میں_شرکت_کے_لئے_ایرانی_بیچ_روانہ_ویڈیو
ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والا دستہ اولمپک گیمز کے لیے ٹوکیو روانہ ہو گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۰ Asia/Tehran

ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والا دستہ اولمپک گیمز کے لیے ٹوکیو روانہ ہو گیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کا اولمپک پیج ایک شاندار تقریب کے بعد ٹوکیو روانہ ہوا۔

اولمپکس گیمز شیڈول کے مطابق 23 جولائی کو شروع ہوں گے۔