• جیسے کو تیسا، دوسروں کو رلانے والے صیہونی اب خود رو پڑے۔ ویڈیو

    جیسے کو تیسا، دوسروں کو رلانے والے صیہونی اب خود رو پڑے۔ ویڈیو

    May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸

    فلسطین کی غزہ پٹی پر غاصب صیہونی دشمن کے تابڑتوڑ فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں، جن میں اب تک دسیوں رہائشی مکانات اور عمارتیں تباہ اور سیکڑوں افراد شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب فلسطین کی استقامتی فورسز بھی جوابی کاروائیوں کے لئے مکمل طور پر پُر عزم ہیں اور اب تک صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں کو اپنے راکٹوں کا نشانہ بنا چکی ہیں جس کے باعث غاصب ریاست اسرائیل پھر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ صیہونی جارحیت اور فلسطینی دفاع کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 05/ 2021

  • حرم  فرزند رسول حضرت امام علی رضا ع میں عیدالفطر کا روح پرور اجتماع

    حرم فرزند رسول حضرت امام علی رضا ع میں عیدالفطر کا روح پرور اجتماع

    May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹

    مشہد المقدس ؛ ماہ مبارک رمضان، ماہ رحمت و مغفرت کے اختتام پر عید فطر کی نماز پوری شان و شوکت کے ساتھ اور کورونا وائرس کے پیش نظر سماجی فاصلے اور طبی اصولوں کا خیال رکھتے ہوئے حرم فرزند رسول حضرت امام علی رضا (ع) میں آج بروز جمعرات 13 مئی 2021 کو نماز عیدالفطر کا روح پرور اجتماع ہوا -

  • مقبوضہ فلسطین میں بھی جھڑپیں جاری، حالت کشیدہ

    مقبوضہ فلسطین میں بھی جھڑپیں جاری، حالت کشیدہ

    May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴

    مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں بھی فلسطینی عوام اور صیہونی دہشتگردوں کے مابین ٹکراؤ میں شدت بڑھتی جا رہی ہے اور صیہونی دہشتگرد فلسطینی مظاہرین کو کچلنے کے لئے ہر ممکن حربہ اپنا رہے ہیں جس کے باعث حالات بگڑتے جا رہے ہیں۔

  • پڑوسی کے ساتھ ایران کا اظہار ہمدردی ۔ ویڈیو

    پڑوسی کے ساتھ ایران کا اظہار ہمدردی ۔ ویڈیو

    May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶

    ایران؛ پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی غرض سے دارالحکومت تہران کے معروف ٹاور ’آزادی‘ پر ویڈیو میپنگ کی گئی جس میں کابل کے سید الشہدا گرلز اسکول پر ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیکڑوں ایرانی باشندوں نے تہران کے آزادی ٹاور پر حاضر ہو کر شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ اس موقع پر افغان شہریوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 05/ 2021

  • تجارتی خبریں 12 مئی

    تجارتی خبریں 12 مئی

    May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 05/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 05/ 2021

  • آیت کا پیغام (27) : ٹورسٹ

    آیت کا پیغام (27) : ٹورسٹ

    May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰

    إِنَّ هَـٰذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ  (سورہ اسراء ۔ آیت 9)