• ترک عوام کا فلسطین اور مسجد الاقصیٰ کی حمایت میں مظاہرہ

    ترک عوام کا فلسطین اور مسجد الاقصیٰ کی حمایت میں مظاہرہ

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶

    ترکی کے دو بڑے شہر انقرہ اور استنبول میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر حالیہ دنوں میں فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں جاری صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم و جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • غزہ؛ باپ کے جنازے پر فلسطینی بچے کی بے تابی

    غزہ؛ باپ کے جنازے پر فلسطینی بچے کی بے تابی

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶

    غزہ پر غاصب صیہونی ٹولے کے حملوں میں کم از کم ۲۴ فلسطینی شہید اور ۱۰۳ زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں ۹ بچے بھی شامل ہیں۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں ایک کمسن بچے کو اپنے باپ کی تشییع جنازہ کے موقع پر بے تابی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 05/ 2021

  • آیت کا پیغام (26) : تاریکی

    آیت کا پیغام (26) : تاریکی

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰

    إدْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ السَّيِّئَةَ (سورہ مومنون ۔ آیت 96)

  • مسجد الاقصیٰ کی ہتک حرمت کے بعد فلسطینی خاتون کا مرثیہ

    مسجد الاقصیٰ کی ہتک حرمت کے بعد فلسطینی خاتون کا مرثیہ

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸

    مسجد الاقصیٰ کی ہتک حرمت اور مسجد کے احاطے میں غاصب صیہونیوں کے جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کے بعد فلسطینی خاتون گریہ کناں مرثیہ خوانی کرتے ہوئے۔

  • افغانستان؛ سید الشہدا (ع)  گرلز اسکول ؛ بِأی ذنبِ قتلت ؟!  + ویڈیوز

    افغانستان؛ سید الشہدا (ع) گرلز اسکول ؛ بِأی ذنبِ قتلت ؟! + ویڈیوز

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷

    دو روز قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع سید الشہدا (ع) گرلز اسکول کے باہر ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کم از کم ۵۵ افراد شہید اور ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر کمسن طالبات اور بچے ہیں۔ افغان حکومت نے طالبان کو اس حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ بعض ذرائع نے امریکہ کے پروردہ تکفیری ٹولے داعش کو اس حملے کا ذمہ دار بتایا ہے۔

  • تجارتی خبریں 10 مئی

    تجارتی خبریں 10 مئی

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 05/ 2021

  • صیہونی نے فلسطینیوں کو کار سے روندا۔ ویڈیو

    صیہونی نے فلسطینیوں کو کار سے روندا۔ ویڈیو

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶

    مقبوضہ فلسطین میں ایک غاصب صیہونی شہری نے اپنی ماہیت کو آشکار کرتے ہوئے صیہونی بربریت اور اسکے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پر اپنی کار سے حملہ کر کے متعدد کو کار سے روند دیا۔ حملہ آور کو فلسطینی نوجوانوں کے عتاب سے بچاتے ہوئے اُسے صیہونی پولیس نے فورا اپنی حصار میں لے کر اسے محفوظ مقام تک پہونچا دیا۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۶

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 05/ 2021

  • اسرائیل پھر آگ میں جھلسا۔ ویڈیو

    اسرائیل پھر آگ میں جھلسا۔ ویڈیو

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷

    مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا کے شمال مغرب میں آج صیہونی فوج کے ایک اسلحہ ساز کارخانے رافائل کے قریب ایک بڑے حصے میں آگ بھڑک اٹھی۔ صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ آگ عمدا لگائی گئی ہے۔