-
آیت کا پیغام (25) : پودھا
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ (سورہ بقرہ ۔ آیت 7)
-
فلسطین زندہ ہے!۔ ویڈیوز
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶ایک طرف فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کے ظلم، بربریت و سفاکیت کا سلسلہ جاری ہے مگر دوسری جانب فلسطینی جیالوں کی استقامت و پامردی اپنے پورے جوش و ولولے کے ساتھ جاری ہے اور راہ وطن میں وہ اپنا خون نچھاور کرنے سے بھی نہیں نہیں گھبراتے۔ یہ قدرت کا قانون ہے کہ ظلم کبھی بھی باقی نہیں رہ سکا اور اسکا زوال یقینی ہے۔ بقول شاعر کے کہ ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳نشرہونے کی تاریخ 08/ 05/ 2021
-
صیہونی دہشتگردوں کا نماز کے دوران مسجد الاقصیٰ پر حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵جمعے کی شب غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا اور وہاں موجود سبھی فلسطینیوں کو باہر کھدیڑنے کی کوشش کی۔ صیہونیوں نے یلغار کے مسجدالاقصی کے دروازوں کو بند کردیا۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق اس حملے کے دوران مسجدالاقصی کے صحن میں کم سے کم ترپن فلسطینی نمازی زخمی ہوگئے۔
-
تجارتی خبریں 08 مئی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹نشرہونے کی تاریخ 08/ 05/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴نشرہونے کی تاریخ 07/ 05/ 2021
-
آیت کا پیغام (24) : سیب اور چھلکا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰وَأَقِمِ الصَّلَاةَ إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ (سورہ عنکبوت ۔ آیت 45)
-
فلسطین کے لئے ٹرینڈ ہوتا FlyTheFlag#
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷دنیا بالخصوص عالم اسلام کے بیدار ضمیروں اور حریت پسندوں نے فلسطین کی حمایت میں عالمی سطح پر FlyTheFlag# نامی ایک کیمپن شروع کیا ہے جو ٹرینڈ ہونے کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
-
عالمی یوم قدس پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب / سحر نیوز رپورٹ
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں یوم القدس کی ریلیاں - ویڈیوز + تصاویر
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵پاکستان کے شہر کراچی میں یوم القدس کی مناسبت پر خصوصی موٹربائیک ریلی کا احتمام کیا گیا ، ریلی کے شرکا نے امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کئے اور غاصب صیہونی حکومت سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کیا، ہمارے محترم ناظر نے کراچی سے عالمی یوم القدس کی ریلی سے ویڈیوز بنا کر بھیجی ہیں ملاحظہ فرمائیے -