-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴نشرہونے کی تاریخ 03/ 05/ 2021
-
آیت کا پیغام (20) : مرجان
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُم مِّن بَعْدِ ذَٰلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ ...(سورہ بقرہ أ آیت ۷۴)
-
بنگلہ دیش میں ہوئے کشتی حادثے کی ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵بنگلہ دیش: مداری پور کے شبچار ضلع میں دریائے پدما میں مسافر اسپیڈ بوٹ کے پلٹ جانے سے کم از کم 26 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پانچ افراد کو بچایا گیا ہے۔ یہ حادثہ آج (پیر) صبح شیوچار کے پرانے کنتھلبہری گھاٹ پر پیش آیا۔ کشتی ریت لے جا رہے ایک جہاز سے ٹکرانے کے بعد الٹی۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اسپیڈ بوٹ کو ایک ناتجربہ کار نوجوان چلا رہا تھا۔
-
شب قدر کے مخصوص اعمال
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰شبِ قدر ایسی عظيم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کا عمل ہزار مہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔
-
تجارتی خبریں03 مئی
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱نشرہونے کی تاریخ 03/ 05/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰نشرہونے کی تاریخ 02/ 05/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸نشرہونے کی تاریخ 01/ 05/ 2021
-
دعائے جوشن کبیر - عربی + اردو
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰دعائے جوشن کبیر کی بہت فضیلت ہے- اس دعا کی ایک سو فصلیں ہیں اور ہر فصل میں الله تعالیٰ کے دس اسماء ہیں ، یہ ہزار اسم ہیں کہ انہیں میں اسم اعظم ہے-
-
آیت کا پیغام (19) : کافی
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰وَاسْتَعِینُوا بِالْصَبْرِ وَالْصلاۃِ (سورہ بقرہ ۔ آیت 45)
-
صیہونی آئل رفائنری سے اٹھتے ہوئے شعلے۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹اسرائیل کی آئل ریفائنری حیفا میں گزشتہ شب اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے بعد فائر بریگیڈ نے کافی دیر جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ بتایا جاتا ہے کہ آگ کے باعث آئل رفائنری کو خاصا نقصان پہونچا ہے۔ ابھی تک آگ لگنے کی بنیادی وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔