-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا شروع
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶ایک کہاوت ہے کہ لوٹ کے بدھو گھر کو آئے۔ آخرکار باضابطہ طور پر امریکہ نے بیس سال کے غیر قانونی قبضے اور افغانستان کی سکیورٹی کو تاراج کرنے کے بعد اپنے ناکام فوجیوں کو اپنے گھر واپس بلانے کا آغاز کر دیا۔ افغان عوام کا ماننا ہے کہ امریکہ کے افغانستان سے باہر چلے جانے کے بعد ملک کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہوگی کیوں کہ انکی نظر میں ملک میں فروغ پاتی بد امنی، دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا اصل ذمہ دار امریکہ رہا ہے۔
-
تجارتی خبریں یکم مئی
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶نشرہونے کی تاریخ 01/ 05/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱نشرہونے کی تاریخ 30/ 04/ 2021
-
آیت کا پیغام (18) : پھلوں کی ٹوکری
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰فَلَعْنَةُ اللَّـهِ عَلَى الْكَافِرِينَ (سورہ بقرہ ۔ آیت 89)
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵نشرہونے کی تاریخ 29/ 04/ 2021
-
آیت کا پیغام (17) : سراب
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰وَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّـهِ وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ (سورہ بقرہ ۔ آیت 8)
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹نشرہونے کی تاریخ 28/ 04/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷نشرہونے کی تاریخ 27/ 04/ 2021
-
آیت کا پیغام (16) : دانت
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰فَأَزَلَّهُمَا الشَّيْطَانُ عَنْهَا فَأَخْرَجَهُمَا مِمَّا كَانَا فِيهِ (سورہ بقرہ أ آیت 37)
-
امریکہ، قاتل پولیس نے ایک اور بے گناہ کی جان لی۔ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶امریکہ؛ ریاست کیلیفورنیا کے آلامیڈا شہر میں ایک بے گناہ لاطینی تبار ۲۶ سالہ نوجوان ماریو گونزالیز پولیس کی بربریت کی نذر ہو گیا۔ پولیس نے اسکو گرفتار کرنے کی کوشش کی، مگر اس نوجوان نے مزاحمت کی جو اسے بہت مہنگی پڑ گئی اور اسکی قیمت اُسے اپنی جان دے کر چکانی پڑی۔ یہ واقعہ گزشتہ ۱۹ اپریل کو پیش آیا۔