امریکہ، قاتل پولیس نے ایک اور بے گناہ کی جان لی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i385219-امریکہ_قاتل_پولیس_نے_ایک_اور_بے_گناہ_کی_جان_لی_ویڈیو
امریکہ؛ ریاست کیلیفورنیا کے آلامیڈا شہر میں ایک بے گناہ لاطینی تبار ۲۶ سالہ نوجوان ماریو گونزالیز پولیس کی بربریت کی نذر ہو گیا۔ پولیس نے اسکو گرفتار کرنے کی کوشش کی، مگر اس نوجوان نے مزاحمت کی جو اسے بہت مہنگی پڑ گئی اور اسکی قیمت اُسے اپنی جان دے کر چکانی پڑی۔ یہ واقعہ گزشتہ ۱۹ اپریل کو پیش آیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ Asia/Tehran