-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱نشرہونے کی تاریخ 01/ 11/ 2020
-
ٹرمپ کے حامی و مخالف میں ٹکراؤ ہوا ۔ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶امریکہ میں صدارتی انتخابات کو صرف دو روز رہ گئے ہیں تاہم ووٹنگ قبل از وقت پہلے ہی شروع کی جا چکی ہے۔ اس درمیان ایک بار پھر امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں مارپیٹ اور ٹکراؤ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ ذکر شدہ ویڈیو ریاست کیلی فورنیا کے بورلی گارڈنز پر ٹرمپ کی حمایت میں ہوئی ایک ریلی کے دوران لی گئی ہے۔
-
امریکہ، انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کی تیاریاں
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کے لئے فوج کی مدد لی جا رہی ہے اور فوجیوں کو شہروں کی سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ مبصرین اور امریکی ذرائع ابلاغ نے انتخابات کے بعد بلوا اور تشدد پھوٹ پڑنے کا قوی امکان ظاہر کیا ہے۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق امریکہ میں حالیہ ہفتوں اور مہینوں کے دوران اسلحے کی خرید و فروخت میں خاصا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱نشرہونے کی تاریخ 31/ 10/ 2020
-
تجارتی خبریں 31 اکتوبر
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳نشرہونے کی تاریخ 31/ 10/ 2020
-
ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے کے مناظر
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں آنے والے شدید زلزلے سے اب تک بیس افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ ساڑھے سات سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵نشرہونے کی تاریخ 30/ 10/ 2020
-
سلام علیک یا رسول اللہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸حضرت رسالتمآب، خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شانِ اقدس میں خوبصورت عربی ترانے کے ہمراہ آںحضرت کی ضریح اقدس کی بھی زیارت فرمائیں۔
-
یمنیوں کے جشن میلاد میں ایرانی سفیر بھی پہونچے
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳یمن کے لئے ایران کے نو منتخب سفیر حسن ایرلو نے گزشتہ روز یمنی دارالحکومت صنعا میں منعقد ہوئے عظیم الشان جشن میلاد النبی میں شرکت کی۔
-
تجدید بیعت، لبیک یا رسول اللہ+ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰مغربی ممالک کی جانب سے توہین رسالت اور گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا ہمیشہ عالم اسلام نے سخت جواب دیا ہے۔