-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳نشرہونے کی تاریخ 23/ 09/ 2020
-
اسرائیل کورونا کا قہر، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی، پارکنگ میں لگائے گئے بیڈ+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳اسرائیل میں کورونا وائرس کا قہر بدستور جاری ہے اور اسپتالوں میں جگہیں بھر گئی ہیں۔
-
تجارتی خبریں 23 ستمبر
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱نشرہونے کی تاریخ 23/ 09/ 2020
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵نشرہونے کی تاریخ 22/ 09/ 2020
-
مصر میں انقلاب کی چنگاری+ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۱مصر میں بد عنوانیوں اور ملک کی بدحال اقتصادی صورتحال کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔
-
مضبوط بنکروں اور محاذوں کو ایسے تباہ کرتے ہیں بم+ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲چین نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں عمارت گری، دس جاں بحق
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷ہندوستان کے شہر ممبئی کے بھیونڈی علاقے میں ایک تین منزلہ عمارت نا معلوم وجوہات کی بنا پر زمیں بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ افراد جاں بحق ہو گئے۔ آخری اطلاعات ملنے تک قریب ۳۱ افراد کو مقامی لوگوں اور امدادی ٹیموں نے ملبے کے نیچے سے زندہ نکال لیا ہے تاہم اب بھی قریب ۲۰ سے ۲۵ افراد ملبے کے نیچے بتائے جاتے ہیں۔ امدادی آپریشن زوروں پر جاری ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹نشرہونے کی تاریخ 20/ 09/ 2020
-
بلاروس، حکومت مخالف سیکڑوں خاتون مظاہرین گرفتار
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰بلاروس میں قریب دو ماہ سے وسیع پیمانے پر حکومت مخالف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ گزشتہ روز دارالحکومت منسک میں ہونے والے مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز نے قریب تین سو خواتین کو گرفتار کر لیا۔ مظاہروں کا سلسلہ اُس وقت شروع ہوا جب ملک کے موجودہ صدر الیکسانڈر لوکاشنکو نے دو ماہ قبل انتخابات میں خود اپنی کامیابی کا دعوا کیا۔ اپوزیشن کا ماننا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی گئی ہے۔ لوکاشنکو ۲۰ جولائی ۱۹۹۴ یعنی گزشتہ ۲۶ برسوں سے ملک کے عہدۂ صدارت پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں۔ مظاہرین انکے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱نشرہونے کی تاریخ 19/ 09/ 2020