• تجارتی خبریں 19 ستمبر

    تجارتی خبریں 19 ستمبر

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 09/ 2020

  • کتے سے بچنے کے چکر میں تین بچوں کو یتیم کیا

    کتے سے بچنے کے چکر میں تین بچوں کو یتیم کیا

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲

    امریکی پولیس والا تین بچوں کی ماں ایک تیس سالہ خاتون کے گھر میں پلے کتے کے شر سے پچنے کے لئے خود خاتون کی جان لے بیٹھا۔ ہوا یہ کہ جب پولیس والا اُس خاتون کے گھر میں داخل ہوا تو گھر میں پلا کتا اُس پر حملہ آور ہوا جس کے بعد اُس نے فورا کتے پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے دوران کتے کے پیچھے موجود اُس خاتون کو بھی گولیاں لگی۔ خاتون کو اسپتال میں ایڈمٹ کرایا گیا جہاں اُس کی موت ہو گئی۔ اس وقعے کے بعد پولیس والے نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 09/ 2020

  • امریکہ، گیس پائپ لائن میں شدید دھماکہ ۔ ویڈیو

    امریکہ، گیس پائپ لائن میں شدید دھماکہ ۔ ویڈیو

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰

    امریکی ریاست اوکلاھما میں ایک گیس پائپ لائن پھٹ گئی جس کے سبب شدید دھماکہ ہوا اور بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس کی لپٹیں ایک سو پچاس فیٹ اونچی بتائی جاتی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ آگ زمین کے اندر گیس پائپ لائن میں لگی ۱۲ انچی ایک وال کے پھٹنے کے سبب لگی۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کے نتیجے میں ۳۰ فٹ لبما اور ۲۰ فٹ چوڑا ایک گڑھا بن گیا۔ یہ واقعہ امریکہ میں مقامی وقت کے مطابق بدھ کی شب پیش آیا۔

  • امریکی شہر نیوجرسی میں مسلحانہ حملہ+ ویڈیو

    امریکی شہر نیوجرسی میں مسلحانہ حملہ+ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵

    امریکی شہر نیوجرسی میں مسلحانہ لوگوں نے حملہ کر دیا۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 09/ 2020

  • امریکا کے دو شہر راکھ میں  تبدیل ہوگئے+ ویڈیو

    امریکا کے دو شہر راکھ میں تبدیل ہوگئے+ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۳

    امریکی ریاست اوریگن کے دو شہر راکھ میں تبدیل ہوگئے۔

  • تجارتی خبریں 16 ستمبر

    تجارتی خبریں 16 ستمبر

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 09/ 2020

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 09/ 2020

  • اسرائیلی مظاہرین نتن یاہو کو چھوڑنے والے نہيں ہيں+ ویڈیو

    اسرائیلی مظاہرین نتن یاہو کو چھوڑنے والے نہيں ہيں+ ویڈیو

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹

    جہاں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم وائٹ ہاوس میں عربوں کے ساتھ سازشوں میں مصروف ہیں وہیں ان کے خلاف مظاہروں میں بھی شدت آتی جا رہی ہے۔