• عراقی وزیر اعظم کی امریکی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس+ ویڈیو

    عراقی وزیر اعظم کی امریکی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس+ ویڈیو

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عراقی وزیر اعظم مصفی الکاظمی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔

  • 9 سال بعد فلسطینی نوجوان قید میں اپنی ماں کو گلے لگايا+ ویڈیو

    9 سال بعد فلسطینی نوجوان قید میں اپنی ماں کو گلے لگايا+ ویڈیو

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶

    فلسطینی نوجوان جب 9 سال بعد اسرائیل کی جیل سے آزاد ہوا تو اس کی دکھیاری ماں نے اس کا والہانہ استقبال کیا۔

  • روسی صدر کے مخالف کو زہر دے دیا گیا، طیارے میں ناوالنی کا گریہ+ ویڈیو

    روسی صدر کے مخالف کو زہر دے دیا گیا، طیارے میں ناوالنی کا گریہ+ ویڈیو

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۸

    روس میں صدر ولادیمیر پوتین کے مخالف اور اپوزیش لیڈر ناوالنی کی ترجمان کا کہنا ہے کہ مخالف رہنما کو زہر دے دیا گيا جس کی وجہ سے سائبیریا سے ماسکو جاتے وقت ان کے طیارے کو درمیان میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی  پڑی۔

  • آگیا موسم عزا، مشہد سیاہ پوش ہوا

    آگیا موسم عزا، مشہد سیاہ پوش ہوا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹

    ماہ محرم الحرام ۱۴۴۲ ہجری کا چاند نمودار ہوا اور یوں اسلامی کیلینڈر کے آغاز کے ساتھ ساتھ موسم عزا کا بھی آغاز ہو گیا۔ وہی ماہ جو فرزند رسول، قتیل کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کی مظلومانہ شہادت کی یاد دلاتا ہے۔اس موقع پر حسب دستور قدیم امسال بھی مشہد مقدس میں فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر پرچم عزا لہرا دیا گیا۔

  • ابراہیم بن مالک اشتر کے مزار پر داعش کا حملہ

    ابراہیم بن مالک اشتر کے مزار پر داعش کا حملہ

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴

    عراق میں روپوش ہو چکے داعشی دہشتگردوں نے گزشتہ شب تاریکی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ابراہیم بن مالک اشتر (ع) کے مزار پر حملہ کیا جس میں پولیس کے تین اور رضاکار فورس الشعبی کے دو جوان شہید ہو گئے۔ اسکے علاوہ سات عراقی زخمی بھی بتائے جاتے ہیں۔ یہ مزار بغداد کے شمال میں الدجیل علاقے میں واقع ہے۔

  • تجارتی خبریں 19 اگست

    تجارتی خبریں 19 اگست

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 08/ 2020

  • چین میں آیا بھیانک سیلاب، لاکھوں متاثر

    چین میں آیا بھیانک سیلاب، لاکھوں متاثر

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴

    ان دنوں چین کے مختلف علاقوں منجملہ سیچوان، لیشان اور گانسو میں تیز بارشوں کے سبب بھیانک سیلاب آیا ہے جس کے سبب لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ قریب ایک لاکھ سے زائد افراد کو اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات کا رخ کرنا پڑا ہے۔ سیلاب سے چین اور یونسکو کے ثقافتی ورثہ میں شمار ہونے والے اکہتر میٹر اونچے مجسمۂ بودا کو بھی خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

  • تجارتی خبریں 17 اگست

    تجارتی خبریں 17 اگست

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 08/ 2020

  • ایران سے ایسے ہی نہیں ڈرتے دشمن+ ویڈیو

    ایران سے ایسے ہی نہیں ڈرتے دشمن+ ویڈیو

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے دفاعی شعبے میں کافی پیشرفت کی ہے۔

  • امریکی  پولیس کی وحشی گری+ ویڈیو

    امریکی  پولیس کی وحشی گری+ ویڈیو

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰

    امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔