-
جاپانی آئل ٹینکر دو ٹکڑوں میں بٹ گیا ۔ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷پچیس جولائی کو بحر ہند میں موریشس کے ساحل کے قریب ایک جاپانی آئل ٹینکر زمیں گیر ہو گیا تھا جو آج پانی اور سمندر کی تیز لہروں کے دباؤ کی تاب نہ لاتے ہوئے دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا۔ کئی دنوں سے جاپان کے اس ٹینکر میں موجود تیل سمندر میں رِس رہا تھا جس سے علاقے کے ماحولیات کو خاصا نقصان پہونچا۔
-
غزہ پر غاصب صیہونیوں کا فضائی حملہ ۔ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷گزشتہ شب صیہونی جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی علاقے البریج پر بمباری کی۔
-
قبلۂ اول کے غدّار کے خلاف احتجاج
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲مسلمانان عالم کے قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے غدار متحدہ عرب امارات کے خلاف تہران میں یونیورسٹی طلبا نے اجتماع کیا۔ یہ اجتماع تہران میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ہوا جس میں مظاہرین نے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی با ضابطہ استواری کی شدید مذمت کی گئی۔
-
تجارتی خبریں 15 اگست
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰نشرہونے کی تاریخ 15/ 08/ 2020
-
خلا میں ورزش+ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۸سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خلا باز یا خلا نورد خلائی جہاز میں ورزش کرتا نظر آ رہا ہے۔
-
فلپائن میں کورونا کی روک تھام کا انداز ۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹ایک ویڈیو ظاہراً فلپائن سے منظر عام پر آئی ہے جس میں انسداد کورونا ٹیم کے ممبران ایک موٹر سائیکل سوار کو روک کر صرف اس کے بدن کا درجۂ حرارت چیک کرنے پر ہی اکتفا نہیں کرتے بلکہ اسے بائک سے اتارے بغیر سر سے پیر تک صابون لگا کر اچھی طرح نہلا بھی دیتے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰نشرہونے کی تاریخ 12/ 08/ 2020
-
ہندوستان، توہین رسالت کے بعد بھڑکنے والے فسادات کی ایک جھلک۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳ہندوستان سے میڈیا رپورٹوں کے مطابق فسادات کی آگ تب بھڑکی جب کانگریس کے رکن اسمبلی کے ایک رشتے دار نے رسول اسلام کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے ایک توہین آمیز پوسٹ فیس بک پر شائع کی۔ مقامی مسلمانوں نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے علاقے کے پولیس تھانے میں درخواست دی تاہم پولیس نے اُس پر کوئی نوٹس نہیں لیا۔ پولیس کا یہ رویہ دیکھ کر مظاہرین مشتعل ہو گئے اور انہوں نے پولیس کی گاڑیوں اور دیگر املاک کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا۔
-
تجارتی خبریں 12 اگست
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷نشرہونے کی تاریخ 12/ 08/ 2020
-
بلاروس میں سیاسی بحران، پر تشدد مظاہرے جاری
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸بلاروس میں حال ہی میں صدارتی انتخابات ہوئے جس کے بعد یہ اعلان ہوا کہ موجودہ صدر لوکاشنکو ۸۰ فیصد ووٹ حاصل کر کے چھٹی بار بدستور عہدۂ صدارت پر باقی رہیں گے۔ تاہم انکی خاتون حریف تیخانو وسکایا کا کہنا ہے کہ انتخابات کے نتائج صحیح نہیں ہیں، اکثریت ہمارے ساتھ تھی، مجھے اپنی آنکھوں پر پورا بھروسہ ہے اور انتخابات میں دھاندلی کی گئی ہے۔ یہی کشمکش ملک کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ حکومت مخالفین کی پر تشدد جھڑپوں کا سبب بنی ہوئی ہے۔