• عالم اسلام خاموش، صیہونیوں نے مسجد کو نذر آتش کر دیا + ویڈیو

    عالم اسلام خاموش، صیہونیوں نے مسجد کو نذر آتش کر دیا + ویڈیو

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۰

    فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد پر حملہ کرکے اس کی دیواروں پر نسل پرستانہ جملے لکھ دیئے۔

  • کورونا واریئرز کو فٹبال کھلاڑیوں کا خراج عقیدت+ ویڈیو

    کورونا واریئرز کو فٹبال کھلاڑیوں کا خراج عقیدت+ ویڈیو

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۳

    دنیا میں پھیلی ہوئی کورونا کی وبا اور اس وبا سے جنگ کرنے والے افراد اور طبی عملے کو دنیا کے مشہور فٹبال کھلاڑیوں نے خراج عقیدت پیش کیا۔

  • مقبوضہ فلسطین میں حالات ٹھیک نہیں

    مقبوضہ فلسطین میں حالات ٹھیک نہیں

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹

    مقبوضہ فلسطین میں بدعنوانی میں ملوث صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں اور گزشتہ کئی ہفتوں سے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں وزیر اعظم کے مکان کے آس پاس حالات کشیدہ رپورٹ ہو رہے ہیں۔

  • تجارتی خبریں 27 جولائی

    تجارتی خبریں 27 جولائی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 07/ 2020

  • ٹرمپ کی دیوار کو قدرت نے اکھاڑ پھینکا! ۔ ویڈیو

    ٹرمپ کی دیوار کو قدرت نے اکھاڑ پھینکا! ۔ ویڈیو

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹

    دوہزار سولہ کے صدارتی الیکشن میں ٹرمپ امریکہ اور میکسیکو کے درمیان دیوار تعمیر کرنے کے وعدے کے ساتھ میدان میں اترے تھے تاکہ بقول انکے امریکہ میں مہاجرین کی رفت و آمد کا سلسلہ روکا جا سکے اور انہوں نے عہدۂ صدارت سنبھالنے کے بعد اپنے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانا بھی شروع کر دیا۔ مگر حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طوفانی ہوا نے مذکورہ دیوار کے ایک حصے کو اکھاڑ کر زمیں بوس کر دیا۔

  • طبی نکات کا سبھی خیال رکھیں تو کورونا جلد مغلوب ہو جائے گا: نصر اللہ ۔ ویڈیو

    طبی نکات کا سبھی خیال رکھیں تو کورونا جلد مغلوب ہو جائے گا: نصر اللہ ۔ ویڈیو

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶

    گزشتہ روز لبنان کی تحریک استقامت حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہیں ماسک لگائے ہوئے دیکھا گیا۔ سید حسن نصر اللہ نے سبھی سے طبی ماہرین کی ہدایات کا خیال رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اگر میڈیکل ضابطوں کا مکمل خیال رکھا جائے اور ساتھ ہی صبر،خدا پر بھروسے اور دعا و توسل کا بھی سہارا لیا جائے تو جلد ہی کورونائی وبا پر غلبہ حاصل کر لیا جائے گا۔ نصر اللہ کا کہنا تھا کہ بے احتیاطی اور لا پرواہی ایک بڑے بحران کو جنم دے سکتی ہے۔

  • تجارتی خبریں 25 جولائی

    تجارتی خبریں 25 جولائی

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 07/ 2020

  • کینیڈئن پولیس بھی امریکی پولیس کے نقش قدم پر

    کینیڈئن پولیس بھی امریکی پولیس کے نقش قدم پر

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۳

    کینیڈئن پولیس بھی امریکی پولیس کے نقش قدم پر! کینیڈا کے ایک پولیس افسر نے ایک سن رسیدہ شخص کو گرفتار کرنے کے لئے اُسے زمین پر ایسے دے مارا کہ اس کا سر پھڑ گیا اور کافی خون اسکے سر سے بہہ نکلا۔ اس ویڈیو کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں کہ پولیس نے اس سن رسیدہ شخص کو کیوں گرفتار کرنا چاہا اور اس نہتے شخص کے ساتھ اس قسم کا تشدد پسندانہ رویہ کیوں اختیار کیا گیا۔ سن رسیدہ شخص کے ساتھ پر تشدد رویہ ایسے عالم میں اپنایا گیا کہ اُس نے کسی قسم کی کوئی مزاحمت پولیس کے سامنے نہیں کی۔

  • چینی فوج نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو

    چینی فوج نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲

    چین کے صدر جی شنپنگ نے ملک کی ایک فوجی اکیڈیمی کا دورہ کیا۔

  • شام، دہشت گردوں کے قبضے والے علاقے میں دھماکہ+ ویڈیو

    شام، دہشت گردوں کے قبضے والے علاقے میں دھماکہ+ ویڈیو

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰

    شمال مشرقی شام میں ہونے والے دھماکے میں 5 عام شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔