• امریکا، اعتراض کرنا بھی گناہ ہے+ ویڈیو

    امریکا، اعتراض کرنا بھی گناہ ہے+ ویڈیو

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰

    امریکا میں قانونی احتجاج کرنا اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کرنا جیسے گناہ ہو گیا ہو۔

  • ماسک کے خلاف لندن میں مظاہرے+ ویڈیو

    ماسک کے خلاف لندن میں مظاہرے+ ویڈیو

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸

    برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں ماسک اور کورونا کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔

  • تجارتی خبریں 22 جولائی

    تجارتی خبریں 22 جولائی

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 07/ 2020

  • شام، امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی نئی کارستانی + ویڈیو

    شام، امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی نئی کارستانی + ویڈیو

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱

    شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام میں نئی کارستانی کی ہے۔

  • جب سرکار کے دعوے کی پول کھل گئی+ ویڈیو

    جب سرکار کے دعوے کی پول کھل گئی+ ویڈیو

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حب الوطنی کے دعوے تو بہت کرتے ہیں لیکن ایک امریکی شخص کے سامنے ان کی پول کھل گئی۔

  • سائیبیریا کے جنگلات میں لگی بھیانک آگ ۔ ویڈیو

    سائیبیریا کے جنگلات میں لگی بھیانک آگ ۔ ویڈیو

    Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴

    روسی گرین پیس نے پیر کو ایک فضائی فوٹیج جاری کی جس میں سائبیریا میں بڑے پیمانے پر وائلڈ فائر کے شب و روز کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ اب تک ان جنگلات میں دوسو نقطوں پر آتس زدگی کا مشاہدہ کیا جا چکا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ آگ فضائی اور ماحولیاتی آلودگی کے سبب زمین کا درجۂ حرارت بڑھ جانے کے نتیجے میں لگی ہے۔ اب تک اس آگ سے بڑے پیمانے پر قدرتی سبزہ جل کر راکھ ہو چکا ہے اور کافی کوششوں کے باوجود اب تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ یہ آگ ابتدائے جولائی سے قدرتی جنگلات کو اپنا لقمہ بنا رہی ہے۔

  • ایرانی ہیلی کاپٹروں اور انکی توانائیوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو

    ایرانی ہیلی کاپٹروں اور انکی توانائیوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو

    Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲

    ایران کی مسلح افواج بشمول ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے پاس بڑی تعداد میں مختلف قسم کے جنگی اور غیر جنگی ہیلی کاپٹرز موجود ہیں جن کا مختلف فوجی اور سول آپریشنز میں اب تک بڑا اہم کردار رہا ہے۔ ایران کے نوجوان سائنسدانوں نے کچھ ہیلی کاپٹر تو خود ہی تیار کئے ہیں جبکہ بہت سے ہیلی کاپٹروں کو انہوں نے جدید ترین ہتھیاروں اور دفاعی و تکنیکی سسٹموں سے لیس کر کے اپگریڈ بھی کیا ہے۔

  • تجارتی خبریں 20 جولائی

    تجارتی خبریں 20 جولائی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۱

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 07/ 2020

  • کچھ اس انداز میں عراق میں پہونچے تھے ایران کے وزیر خارجہ ۔ ویڈیو

    کچھ اس انداز میں عراق میں پہونچے تھے ایران کے وزیر خارجہ ۔ ویڈیو

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کل بروز اتوار ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ہمراہ عراق کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عراقی صدر، وزیر اعظم، پارلیمنٹ کے اسپیکر،عراقی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین، رضاکار فورس الحشد الشعبی اور الفتح اتحاد کے سربراہوں اور عراقی سیاسی جماعت تحریک حکمت کے رہمنا سے الگ الگ ملاقاتیں کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • امریکی علاقے پورٹ لینڈ میں نسل پرستی مخالف مظاہرے جاری

    امریکی علاقے پورٹ لینڈ میں نسل پرستی مخالف مظاہرے جاری

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵

    امریکی ریاست اوریگون کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی کے خلاف پر تسدد مظاہرے جاری ہیں۔