-
برطانوی پولیس امریکی پولیس کی تقلید میں ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷ایک ویڈیو برطانیہ سے منظر عام پر آئی ہے جس میں دو برطانوی پولیس افسر نسل پرست امریکی پولیس کے طریقۂ کار پر عمل کرتے ہوئے ایک سیاہ فام شہری کے چہرے اور گردن پر اپنے ہاتھ اور گھٹنے سے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
فلسطینی مظاہرین کی صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں ۔ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲گزشتہ روز فلسطین کے مغربی کنارے کے باشندوں نے غاصبانہ صیہونی منصوبوں اور صیہونی آبادکاری کے خلاف مظاہرہ کیا جسے غاصب دہشتگردوں نے آنسو گیس کے گولوں اور صوتی بمبوں کا استعمال کر کے کچلنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
تجارتی خبریں 18 جولائی
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۲نشرہونے کی تاریخ 18/ 07/ 2020
-
اس بار ہندوستانی پولیس کی بربریت سامنے آئی ۔ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے دلت کسان جوڑے کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ رویٹرز کے مطابق پولیس نے اسی پر اکتفا نہیں کی بلکہ ان کی فصل کو بھی تباہ کر دیا۔ پولیس کی بربریت سے تنگ آئے جوڑے نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کی کوشش بھی کی مگر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ ہندوستانی پولیس کی اس بربریت پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ یہ لوگ سرکاری زمین پر قابض تھے جنہیں باہر نکالنے کے لئے طاقت کا استعمال کرنا پڑا۔
-
امریکا میں مظاہروں کے دوران لگے اللہ اکبر کے نعرے+ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے پر امن مظاہروں کے دوران اللہ اکبر کے نعرے لگے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱نشرہونے کی تاریخ 16/ 07/ 2020
-
سب دھمکیاں بے کار، عوام بدستور سڑکوں پر+ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۷پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کے بعد سے امریکہ میں نسل پرستی اور بردہ فروشی کے خلاف وسیع پیمانے پر عوامی مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین نے مختلف شہروں میں نسل پرستی اور بردہ فروشی کی علامت سمجھے جانے والے امریکی رہنماؤں کے مجسموں پر حملے کیے ہیں۔
-
شاید یہ فطرت کا انتقام ہے! ۔ ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴صناع حکیم کی خلق کردہ خوبصورت کائنات میں جس قدر تباہی بشر نے مچائی ہے وہ سب کے سامنے ہے اور اس افسوسناک حقیقت کا کوئی منکر نہیں ہو سکتا۔
-
نتن یاہو کے گھر کے سامنے ہزاروں صیہونیوں کا احتجاج ۔ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر بدعنوانیوں میں ملوث نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر نیتن یاہو استعفیٰ دو اور نیتن یاہو ہمارے لئے باعث شرم ہے جیسے نعرے درج تھے۔ پولیس نے اس موقع پر مظاہرین کو اپنے محاصرے میں لے لیا اور نتیجتاً صیہونی مظاہرین اور پولیس آپس میں الجھ پڑے۔
-
تجارتی خبریں 15 جولائی
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳نشرہونے کی تاریخ 15/ 07/ 2020