• وبا اور خدائی حفاظت | یمنی ترانہ

    وبا اور خدائی حفاظت | یمنی ترانہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷

    تم جہاں کہیں بھی ہو موت تمہیں آکر رہے گی اگرچہ تم مضبوط قلعوں میں ہی کیوں نہ ہو۔ (نساء : 78)

  • ٹرمپ کیسے پانی پیتے ہیں، پوچھئے امریکی سینیٹر سے!

    ٹرمپ کیسے پانی پیتے ہیں، پوچھئے امریکی سینیٹر سے!

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷

    امریکی کانگریس میں ریاست کیلیفورنیا کے نمائندے ٹیڈ لی یو نے ایک ویڈیو جاری کر کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پانی پینے کے انداز کا مذاق اڑایا۔ امریکہ کے حالیہ صدر اس وقت اس قدر بے وقعت ہو چکے ہیں کہ اونچی سطح کے سرکاری عہدے داروں سے لے کر سماج کے نچلے طبقے کے معمولی افراد تک، سبھی اُن سے نالاں اور انکی حرکتوں پر ناراض ہیں۔

  • یکے بعد دیگرے سرنگوں ہو رہے ہیں نسل پرستوں کے مجسمے

    یکے بعد دیگرے سرنگوں ہو رہے ہیں نسل پرستوں کے مجسمے

    Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷

    امریکہ، حالیہ دنوں میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے پورٹ لینڈ ، اوریگون میں امریکہ کے پہلے صدر، جارج واشنگٹن، امریکہ کے تیسرے صدر تھامس جیفرسن اور امریکی بر اعظم کو دریافت کرنے والے کرسٹوفر کولمبس کی یادگاریں مسمار کر دی ہیں۔

  • سورج گرہن، تدبیر الٰہی کا خوبصورت مظہر

    سورج گرہن، تدبیر الٰہی کا خوبصورت مظہر

    Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸

    آج دنیا کے مختلف ممالک میں سورج کو گرہن لگا اور کرۂ ارض کے کروڑوں مکیں ایک بار پھر صناعی قدرت کے اس خوبصورت اور حیرت انگیز کرشمے سے لطف انداز ہوئے۔

  • اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ذرا سی بیوقوفی، تمہیں مٹی میں ملا دے گی + ویڈیو

    اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ذرا سی بیوقوفی، تمہیں مٹی میں ملا دے گی + ویڈیو

    Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶

    حزب اللہ لبنان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو پوری دقت سے اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائلوں سے اس کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔

  • کربلائے معلیٰ میں روضات عالیہ کو  مکمل طور سے کھول دیا گیا

    کربلائے معلیٰ میں روضات عالیہ کو مکمل طور سے کھول دیا گیا

    Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰

    عراق؛ کورونا کے پیش نظر عائد کی جانے والی پابندیاں اب ہٹا لی گی ہیں اور کربلائے معلیٰ میں فرزند حضرت مصطفیٰ (ص) امام حسین علیہ السلام اور فرزند حضرت مرتضیٰ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضات عالیہ کو مکمل طور سے زائرین کرام کے لئے کھول دیا گیا۔

  • ایک عارف دانشور شہید مصطفیٰ چمران !

    ایک عارف دانشور شہید مصطفیٰ چمران !

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷

    عارف باللہ، درد مند متفکر اور مجاہد فی سبیل اللہ شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟

  • ہندوستان میں چین کے خلاف عوامی احتجاج ۔ ویڈیو

    ہندوستان میں چین کے خلاف عوامی احتجاج ۔ ویڈیو

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱

    ہندوستان میں مختلف جگہوں پر عوام نے اکٹھا ہو کر ملکی افواج کی حمایت اور چین کے خلاف احتجاج کیا۔ ساتھ ہی چین کے ساتھ حالیہ سرحدی کشیدگی میں مرنے والے ملک کے فوجیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

  • برزیل میں کورونا کی تباہی ۔ ویڈیو

    برزیل میں کورونا کی تباہی ۔ ویڈیو

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸

    برازیل میں کورونا متاثرین کی تعداد دس لاکھ اڑتیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس وائرس کے سبب اب تک انچاس ہزار سے زائد اموات رکارڈ کی جا چکی ہیں۔ اس وقت برازیل کورونا متاثرین اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ اس ویڈیو میں برازیل میں کورونا مہلوکین کے مخصوص قبرستان کی افسوسناک تصاویر کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 06/ 2020