-
ونزوئلا نے کوئی کسر نہ چھوڑی ایرانی آئل ٹینکر کے استقبال میں
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷ونیزوئلا سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں اس ملک کی فضائیہ کے متعدد جنگی طیاروں کو ایرانی آئل ٹینکر فارچون کو اسکورٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
لوٹ آئے پروانے۔ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴۶۹ روز بند رہنے کے بعد جب مقامات مقدسہ کو دوبارہ کھولا گیا تو شمع اہلبیت کے بے قرار پروانے بڑی تیزی کے ساتھ اپنی شمع کی جانب واپس لوٹے اور دو ماہ سے دلوں میں گھر کئے ہوئے درد فرقت کا خوب جم کر مداوا کیا۔ سولہ مارچ کو کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر ایران میں تمام مقامات مقدسہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا مگر اب پیر کے روز سے سبھی مقدس مقامات زائرین کے لئے کھول دئے گئے ہیں۔
-
ونزوئلا نے یوں خیر مقدم کیا ایرانی آئل ٹینکر کا ۔ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰ایران کے پانچ آئل ٹینکر امریکی دھمکیوں کے باوجود ایرانی پرچم کے ساتھ ایندھن لے کر ونزوئلا کی جانب نکلے ہیں جن میں سے اب تک فارچون اور فورسٹ نامی دو آئل ٹینکر ونزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ باقی تین ونزوئلا کے سمندری حدود کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ونزوئلا کی بحریہ نے ایرانی آئل ٹینکروں کا باضابطہ استقبال کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا اور ساحل تک انہیں اسکورٹ کیا۔ امریکہ نے دھمکی دی تھی کہ وہ ایرانی آئیل ٹینکروں کو ونزوئلا پہونچنے سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال کرے گا،مگر اسکی یہ دھمکی بے اثر رہی۔
-
ملک کے بحرانی حالات سے دور ٹرمپ گولف کا مزہ لیتے ہوئے ۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گولف کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سعودی آلۂ کاروں کو دھول چٹاتے یمنی جیالے
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰یمن کے جیزان محاذ پر یمنی فورسز اور سعودی آلۂ کاروں کے مابین ہونے والی سخت جنگ کے دوران یمنی جیالوں نے جارح دشمن سعودی عرب کے نمکخواروں کو سنگین شکست دی ہے۔
-
ایسے گرا پاکستانی ایئر لائن کا طیارہ ۔ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰پاکستان میں جمعے کے روز قومی ایئر لائن پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ یہ طیارہ لاہور سے کراچی کی طرف آ رہا تھا جو لینڈنگ سے محض ایک منٹ قبل تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا اور آبادی والے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس طیارے میں عملے کے آٹھ افراد سمیت ننانوے مسافر سوار تھے جن میں سے دو مسافروں کے زندہ بچ جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اس وقت ریسکیو آپریشن زوروں پر جاری ہے
-
آیت کا پیغام (29) : بیج
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۰لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (سورہ بقرہ ۔ آیت 21) ماہ رمضان میں روزانہ ’’مثال کے پیرائے میں‘‘ ایک آیت کی توضیح ملاحظہ فرمائیں!
-
آیت کا پیغام (28) : آرٹسٹ
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰إھْدِنا؛یعنی خداوندا ہماری ہدایت فرما! (سورہ حمد ۔ آیت 6)
-
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی مختصر داستان+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۶برطانیہ کی سازش سے فلسطین کی پاک سرزمین پر جب سے اسرائیل کی غاصب حکومت کا قیام ہوا ہے تب سے لے کر آج تک فلسطینیوں پر مظالم ہو رہے ہیں۔
-
بیت المقدس ہمارا گھر ہے اور اس سے اسرائیلی وائرس کو نکال کر ہی دم لیں گے+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۰کورونا وائرس کے دور میں پوری دنیا سے یہ کہا جا رہا ہے کہ گھر میں ہی رہیں باہر بالکل نہ نکلیں۔