• خوشیاں لوٹ آئیں شام کے شہر حلب میں ۔ ویڈیو

    خوشیاں لوٹ آئیں شام کے شہر حلب میں ۔ ویڈیو

    Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵

    کئی برس کے بعد اتوار کی شب شام کے حلب علاقے میں شامی فوج نے سیکورٹی کی بحالی کا اعلان کیا تو لوگ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔ برسوں سے دہشتگردوں کی چنگل میں اسیر حلب کے باشندوں نے تکفیری دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی جد و جہد اور جانفشانیوں کو سراہتے ہوئے اپنے ملکی نظام کی حمایت میں نعرے لگائے۔

  • لائیبریری میں مشغولِ مطالعہ طلبا پر ہندوستانی پولیس کا قہر ۔ ویڈیو

    لائیبریری میں مشغولِ مطالعہ طلبا پر ہندوستانی پولیس کا قہر ۔ ویڈیو

    Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹

    حال ہی میں ایک سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی لائیبریری میں پولیس نے گھس پر وہاں محو مطالعہ طلبا پر اچانک ڈنڈے برسانا شروع کر دئے۔ اس ویڈیو نے ہندوستان میں جمہوریت اور اقلیت کی آزادی و احترام کے تعلق سے خاصے سوال کھڑے کر دئے ہیں۔ یہ ویڈیو اُس وقت کی ہے جب چند روز قبل حکومت کے پاس کردہ خلاف آئین ’شہریت ترمیمی قانون‘ کے خلاف جامعہ ملیہ کے طلبا مصروف احتجاج تھے۔

  • یمن، سعودی عرب کی بزدلی، عام شہریوں پر شدید بمباری + ویڈیو

    یمن، سعودی عرب کی بزدلی، عام شہریوں پر شدید بمباری + ویڈیو

    Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵

    جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں نے جمعے کو صوبہ الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سات جولائی علاقے کے کچھ مقامات پر میزائل برسائے اور توپوں کے گولے داغے۔سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے التحیتا کے پہاڑی علاقوں اور صوبہ الحدیدہ کے مشرقی حیس علاقے کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا۔

  • فضائلِ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا | امام خمینی

    فضائلِ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا | امام خمینی

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳

    حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی زبانی سننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ 

  • دوست ہو تو ایسا، اگر ملک الموت سید حسن نصر اللہ کے پاس آئے تو... + ویڈیو

    دوست ہو تو ایسا، اگر ملک الموت سید حسن نصر اللہ کے پاس آئے تو... + ویڈیو

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا ایک تصور

  • سردار! بہت یاد آتے ہو... ۔ ویڈیو

    سردار! بہت یاد آتے ہو... ۔ ویڈیو

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵

    دنیا کے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے مجاہد راہ خدا، مکتب خمینی کے پروردہ، خامنہ ای کے سپاہی، سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی کا آج ۱۳ فروری کو چہلم ہے۔ ٹھیک چالیس روز قبل یعنی تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے بغداد ایئرپورٹ کے قریب ایک کاروائی کر کے انہیں انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کردیا تھا۔ شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت نے کروڑوں حریت پسندوں کے دلوں میں ایسے جگہ بنائی ہے جنہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔

  • جشن انقلاب - تہران ریلی میں محترمہ مرضیہ ہاشمی سے خصوصی گفتگو

    جشن انقلاب - تہران ریلی میں محترمہ مرضیہ ہاشمی سے خصوصی گفتگو

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱

    سحرخصوصی رپورٹ

  • تہران میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم

    تہران میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • جشن انقلاب - تہران ریلی سے براه راست رابطہ 1

    جشن انقلاب - تہران ریلی سے براه راست رابطہ 1

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲

    سحرخصوصی رپورٹ