SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خاص اور متفرق

  • بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا چہلم منایا گیا ۔ ویڈیو

    بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا چہلم منایا گیا ۔ ویڈیو

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲

    گزشتہ روز ۱۱ فروری کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے دو عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر ایک عالیشان جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں عراقی عوام کے علاوہ الحشد الشعبی کے کمانڈر، علمائے اسلام اور بعض دیگر سول اور فوجی عہدے دار موجود تھے۔

  • سعودی شہزادہ سلاخوں کے پیچھے! ۔ ویڈیو

    سعودی شہزادہ سلاخوں کے پیچھے! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸

    تہران میں جشن انقلاب کے شرکاء نے قبیلۂ آل سعود کی آنکھوں کے تارے اور امریکی حکام کے چہیتے شہزادے بن سلمان کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا۔

  • آزادی کی سالگرہ پر میلاد ٹاور سے بکھیری گئی روشنی ۔ ویڈیو

    آزادی کی سالگرہ پر میلاد ٹاور سے بکھیری گئی روشنی ۔ ویڈیو

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸

    پیر کی شام جشن حریت و آزادی اور اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایران کے سب سے بلند ٹاور میلاد پر نور افشانی کی گئی۔

  • جلد بازی کی بڑی قیمت چکائی ۔ ویڈیو

    جلد بازی کی بڑی قیمت چکائی ۔ ویڈیو

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶

    ترکی سے حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک مینی ٹرک ریلوے پھاٹک کو توڑ کر لائن کراس کرنا چاہتا ہے کہ اسی اثنا میں ٹرین اسے ٹکر مار کر اپنے ساتھ ۵۰۰ میٹر تک کھینچ لے جاتی ہے۔ خوش قسمتی سے اس خوفناک حادثہ میں ڈرائیور کی جان بچ گئی اور اسے چند ایک زخم ہی اٹھانے پڑے۔

  • ایرانی سیٹیلائٹ ظفر کی، خلا میں روانگی  ۔ ویڈیو

    ایرانی سیٹیلائٹ ظفر کی، خلا میں روانگی ۔ ویڈیو

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷

    اتوار کے روز ایرانی سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار ہونے والے سیمرغ راکٹ کو ’’ظفر‘‘ نامی ایک سیٹیلائٹ کے ساتھ خلا کی جانب بھیجا گیا اور سیمرغ، ظفر کو پانچ سو چالیس کلومیٹر کے فاصلے تک خلا میں پہونچانے میں کامیاب بھی رہا مگر راکٹ، سیٹیلائٹ کو طے شدہ مدار تک پہونچانے کے لئے مطلوبہ رفتار یعنی سات ہزار چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کرنے سے قاصر رہا اور نتیجے میں ’’ظفر سیٹیلائٹ‘‘، راکٹ سے جدا ہوجانے کے بعد مدار میں قرار نہ پا سکا۔ یہ سیٹیلائٹ دوبارہ چار ماہ بعد خلا میں بھیجا جائے گا۔

  • یومُ اللہ یعنی کیا؟ | امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

    یومُ اللہ یعنی کیا؟ | امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۳

    ایّام اللہ کن ایّام کو کہا جاتا ہے؟

  • کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر نے سینچری ڈیل کو کوڑے دان میں ڈالا ۔ ویڈیو

    کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر نے سینچری ڈیل کو کوڑے دان میں ڈالا ۔ ویڈیو

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹

    اردن میں ہونے والے عرب ممالک کی پارلیمانی یونین کے ہنگامی اجلاس میں کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر مرزوق غانم نے ڈیل آف سینچری منصوبے کے مسودے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔

  • چین میں کورونا وائرس کے قہر سے بچنے کی تدبیریں

    چین میں کورونا وائرس کے قہر سے بچنے کی تدبیریں

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۴

    چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 637 تک ہوگئی ہے اور حکومت نے اس جان لیوا انفیکشن کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

  • سوڈان میں صیہونی حکومت سے رابطے کے خلاف مظاہرے

    سوڈان میں صیہونی حکومت سے رابطے کے خلاف مظاہرے

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۶

    سوڈان کے عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ حکومت کے رابطے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

  • امام کعبہ مسجد الاقصی کو اپنی دعاؤں میں فراموش کر بیٹھے، سوشل میڈیا پر شدید ہنگامہ

    امام کعبہ مسجد الاقصی کو اپنی دعاؤں میں فراموش کر بیٹھے، سوشل میڈیا پر شدید ہنگامہ

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۲

    مشہور عربی اخبار رای الیوم نے امام کعبہ کے گزشتہ ہفتے خطبہ جمعہ پر ایک نظر ڈالی ہے۔ امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبد الرحمن السدیس نے گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کا خطبہ دیا اور اس میں بہت سی باتیں کہیں لیکن سینچری ڈیل کا کوئی بھی ذکر نہيں کیا اور مسجد الاقصی کے لئے دعا بھی نہیں کی جو وہ ہمیشہ کرتے تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۱۸ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS