-
آنکھوں کا سلام،علمدار کربلا کے نام! ۔ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷شہنشاہ وفا،ابن مرتضیٰ،برادر حسین و ثانی زہرا، علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے روضۂ منورہ کی خوبصورت ویڈیو!
-
شام میں ترک جارحیت پر سوشل میڈیا کے صارفین کا عجیب رد عمل ۔ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۷چند روز سے شام کے شمالی علاقے میں ترک فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک لاکھوں افراد بے گھر، دسیوں جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ترک فوج کی جارحیت کی مذمت میں سوشل میڈیا صارفین نے ایک ویڈیو وائرل کی ہے جس میں اردوغان کو گھوڑے کی پشت سے زمین پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو کئی سال پرانی ہے جس میں ترک صدر ایک مقامی فیسٹیول کے دوران گھوڑے پر سوار ہوئے مگر گھوڑے نے بِدک کر ان کو زمین پر دے مارا۔
-
سعودی عرب اور امارات نے ترسا دیا روسی صدر کو! ۔ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱روسی صدر اپنے دورۂ سعودی عرب اور امارات کے دوران اپنے قومی ترانے کی صحیح میلوڈی سننے کو ترس گئے۔گزشتہ روز ولادیمیر پوتیں نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور پھر وہاں کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وہ متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظبی پہونچے۔مگر اتفاق یہ کہ دونوں ممالک کے ملٹری بینڈ استقبالیہ تقریب میں روسی قومی ترانے کی صحیح میلوڈی بنانے میں ناکام رہے۔
-
جاپان میں آئے طوفان و سیلاب کے بعد کا منظر۔ ویڈیوز
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ہیگیبِس نامی ایک تباہ کن طوفان نے ۱۹۵ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جاپان کے بعض ساحلی علاقوں سے جا ٹکرایا۔
-
جاپان میں آیا تباہ کن طوفان ۔ ویڈیو+تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰ہیگیبِس نامی ایک تباہ کن طوفان نے ۱۹۵ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جاپان کے بعض ساحلی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی حملے کے بعد سعودی آئل کمپنی کی جدید ترین ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵تقریبا پانچ سالہ آل سعود کی جارحیت کے جواب میں ہوئے یمنی جوانوں کے ڈرون حملے کے بعد سعودی آئل کمپنی آرامکو کی جدید ترین ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کمپنی میں جاری مرمتی سرگرمیوں کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔قابل ذکر ہے کہ یمنی جوانوں نے ۱۳ اکتوبر کو دس ڈرون طیاروں کی مدد سے سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی کی دو رفائنریز پر جوابی حملہ کرتے ہوئے میزائل داغے تھے جس کے بعد کچھ وقت کے لئے سعودی عرب کی تیل کی پیداوار میں پچاس فیصد تک کی کمی آ گئی تھی۔
-
محرومِ زیارت دیکھ کر محظوظ ہوں! ۔ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳جس تعداد میں اس سال اربعین حسینی کے موقع پر زائرین اربعین پیدل مارچ میں شریک ہو کر کربلا مشرف ہو رہے ہیں، اس سے کہیں زیادہ لوگ اس وقت یہ حسرت دل میں لئے بیٹھے ہیں کہ کاش انہیں بھی اس حسینی سیلاب کا حصہ بننے کا شرف حاصل ہو جاتا!مگر مایوسی کی بات نہیں، انشاء اللہ جلد ہی انہیں یہ توفیق نصیب ہوگی۔سر دست وہ ’’اربعین ملین مارچ‘‘ کی موصول ہونے والی دلنواز ویڈیوز کو دیکھ کر اپنے زخمی دل کا مداوا کر سکتے ہیں! یقین جانیں اگر یہ تصاویر ان کی آنکھوں میں آنسو اتار دیں تو انہیں بھی ثواب زیارت حاصل ہو سکتا ہے۔
-
زائرین اربعین کی سواریاں ۔ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸ان دنوں عراق سے ملنے والے ایران کے مہران بارڈر پر زائرین اربعین کی دسیوں ہزار گاڑیوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو پارکنگ میں کھڑی اپنے سواروں کی واپسی کا انتظار کر رہی ہیں۔
-
ممتاز سائنسدانوں سے خطاب
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
خلیج فارس میں پولیس اہلکاروں کا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس انتظامیہ نے خلیج فارس میں فوجی مشقیں کرکے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔