-
صیہونی لگڑبھگوں نے فلسطینی خاتون کا شکار کیا! ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶فلسطین/غزہ:واپسی مارچ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے پر امن طریقے سے احتجاج کرنے والی فلسطینی خاتون کو گولی مار دی۔
-
فرانسیسی ڈیموکریسی سے اٹھتا دھواں ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳فرانس میں یلو جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف چودہویں ہفتے بھی احتجاج کیاگزشتہ ۔سترہ نومبر سے صدر میکرون کی پالیسیوں پر عمومی احتجاج فرانس کے دسیوں شہر میں جاری ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں اب تک تقریباً دس افراد ہلاک اور سینکڑوں افراد معذور اور زخمی ہو چکے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - ایرانی عوام نے دشمن کو طمانچہ رسید کیا: خطیب جمعہ
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۹نشرہونے کی تاریخ 15/ 02/ 2019
-
شام سے تعلقات بحال کرنے کی مقابلے بازی، علاقے کے تین اہم اجلاس
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے پاس آنے والے دنوں میں بہت سخت آپشن ہوں گے اور یہی آپشن ان کے راستے کا تعین کریں گے کیونکہ حالیہ مہینوں میں ترک صدر رجب طیب اردوغان نے وقت حاصل کرنے کی جو حکمت عملی اختیار کی تھی اب اس کا وقت پورا ہوچکا ہے ۔
-
خدا كے ديئے پر شكر كرو خدا تمہارے كم اعمال قبول كر لے گا
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۳مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مَحْبُوبٍ عَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع قَالَ: مَنْ رَضِيَ مِنَ اللَّهِ بِالْيَسِيرِ مِنَ الْمَعَاشِ رَضِيَ اللَّهُ مِنْهُ بِالْيَسِيرِ مِنَ الْعَمَلِ.
-
برطانوی پارلیمان کی انوکھی کاروائی ۔ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷برطانیہ میں پارلیمانی کاروائی کا اپنا ایک انوکھا انداز ہے۔اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بریگزٹ معاہدے میں شمالی آئر لینڈ کے سرحدی معاملات پر مذاکرات کے حوالے سے پیش کئے بل کو ارکان نے 45 ووٹوں سے شکست دے دی۔ بل کے حق میں 258 جبکہ مخالفت میں 303 ووٹ آؕئے اور اس طرح برطانوی وزیر اعظم کو ایک اور شکست سے روبرو ہونا پڑا ہے۔
-
کشمیر،ہندوستانی فوجیوں پر خودکش حملہ ۔ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷گزشتہ جمعرات کو ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں سری نگر کے قریب پلواما علاقے میں ہندوستانی فوجیوں کے ایک قافلے کے راستے میں خودکش کار بم دھماکے میں پچاس سے زائد ہندوستانی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے-
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - شہدائی سپاه کے لئے رہبرانقلاب کا پیغام
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۴نشرہونے کی تاریخ 14/ 02/ 2019
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - رہبر انقلاب اسلامی نے دیا اہم پیغام
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹نشرہونے کی تاریخ 13/ 02/ 2019
-
سعودی ولی عہد کے مجوزه دوره پاکستان کی مخالفت
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ