-
خلائی مسافر کیسے نہاتے ہیں؟! ۔ ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴خلائی تجربہ ایک انوکھا تجربہ ہے جس سے روبرو ہونے والوں کی تعداد دنیا میں شاید سیکڑوں میں بھی بمشکل پہونچی ہو۔وہاں انجام پانے والا ہر عمل اپنی ایک خاص جذابیت رکھتا ہے۔کھانا پینا ہو، ورزش کرنا ہو،کام کرنا ہو یا پھر نہانا ہو۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں خلائی مسافر کیسے نہاتے ہیں!
-
نوحہ : بقیع کو آپ کے زہرا (س) حرم ایسا بنائیں گے ۔۔۔۔۔
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰ہم سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے شہزادی کونین سیدہ عالمیان صدیقہء طاہرہ شریک کار رسالت مرکز عفت وطہارت مخزن علم وحکمت مصدر عصمت وامامت مصداق آیۃ تطہیر تاج دار آیۃ مودت ومحبت مادر حسنین علیہما السلام حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت پر تعزیت پیش کرتے ہیں-
-
اب بھی دشواریوں کا سامنا ہے روہنگیا مسلمانوں کو ۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶اپنے وطن سے کھدیڑ دئے گئے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو آج بھی دقتوں، دشواریوں اور محرومیوں کا سامنا ہے۔بعض عالمی اداروں اور تنظیموں کی کوشش ہے کہ بنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے لاکھوں روہنگیا پناہ گزینوں کو واپس انکے ملک بھیج دیا جائے مگر خود پناہ گزینوں کا کہنا ہے کہ جب تک میانمار حکومت انکی جان مال کی ضمانت نہیں دے دیتی،وہاں واپس پلٹنا خطرناک ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - صدیقہ کبری فاطمہ مظلومہ (ع) کا سوگ
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 08/ 02/ 2019
-
عشرہ فجر کا نواں دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰ایک روز قبل علوی ہائی اسکول میں امام خمینی سے وفاداری کا اعلان کرنے والے ایرانی فضائی کے دستے ہمافران پر شاہی گارڈ کا حملہ، نو فروری انیس و اناسی کے دن ایرانی عوام کی انقلابی تحریک کے فیصلہ کن ایام کا اہم واقعہ ہے۔
-
سعودی وہابیت کا ایک اور ہولناک جرم !
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰سعودی عرب کے ایک وہابی نے رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت کو جانے والے ایک چھ سالہ بچے کو اسکی ماں کے سامنے ذبح کر ڈالا۔
-
نوحہ: دین کی ہے شان بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا۔۔۔
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰نوحہ خواں : سید علی دیپ رضوی
-
امریکی کٹھپتلی ۔ کارٹون
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷خود کو ایران کا شاہ سمجھنے اور کہلانے والے محدمد رضا پہلوی کی حیثیت ایک کٹھپتلی سے بڑھ کر نہیں تھی۔حد تو یہ تھی کہ سفیر جیسا ہر امریکی عہدے دار خود کو ایران میں ’’شاہ ایران‘‘ سے برتر و بالاتر سمجھتا تھا۔
-
زمین کے اندر آباد میزائل سٹی ۔ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲اسلامی انقلاب کی چالیسیویں سالگرہ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کی دفاعی توانائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور نئے میزائل دزفول کی رونمائی کی۔ اسی کے ساتھ ساتھ سپاہ نے زمین کے اندر بسی میزائل سٹی کی کچھ جھلکیاں دنیا کے سامنے پیش کیں۔ دزفول بیلسٹک میزائل ایک ہزار کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔
-
فضائیہ کے افسران نےسپریم کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸۸ فروری سنہ ۱۹۷۹ یعنی انقلاب اسلامی کی کامیابی سے تین روز قبل شاہی فضائیہ کی بڑی تعداد نے امام خمینی (رہ) کو سلامی دیتے ہوئے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔اس دن کو ایران میں یوم فضائیہ کا نام دیا گیا ہے اور اس موقع پر ہر سال فضائیہ کے افسران اپنے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو سلامی دے کر اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔۸ فروری ایران میں یوم فضائیہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔