-
دنیا 100 سیکنڈ میں - امریکا کو غلط اندازوں کے سبب شکست ہوئی: روحانی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 07/ 02/ 2019
-
اس راہ کو جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ | Farsi sub Urdu
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۷یہ کلپ \"مُعَمّائے شاہ \" نامی ڈرامہ سیریل سے لی گئی ہے، جو کہ امام خمینیؒ کے فرانس جلاوطن ہونے سے متعلق ہے۔ امام خمینیؒ جب 13 سال جلاوطنی کے بعد ایران واپس جارہے تھے، پیریس کے قریبی دیہات \"نئوفل لوشاتو \" میں موجود انقلابیوں سے اُن کی کچھ گفتگو ہوئی تھی، جو تمثیل کاری یعنی Re-Enactment کی شکل میں پیشِ خدمت ہے۔
-
چالیس سال کی کہانی،ایک تصویر کی زبانی ۔ پوسٹر
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰انقلاب اسلامی نے گزشتہ چالیس برس کے دوران امریکہ کو ہمیشہ رسوا کن شکست دی ہے اور اسکے سپر پاور ہونے کے بھرم کو خاک میں ملا کر رکھ دیا۔
-
زمین کھسکی، لوگ دبے! ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸بولیویا کے ال چورو علاقے میں زمین کھسکنے کے سبب گیارہ افراد جاں بحق اور ۱۸ زخمی ہو گئے۔ یہ حاڈثہ اس وقت پیش آیا جب علاقے کے سیکڑوں افراد وہاں سے پاپیادہ گزر رہے تھے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - ٹرمپ نے پھر کی ہرزہ سرائی
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 06/ 02/ 2019
-
ہم ایران پر نظر رکھنا چاہتے ہیں ۔ کارٹون
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰امریکی صدر نے کہا ہے کہ ہم عراق میں اپنی افواج اس لئے رکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہاں سے ایران کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں!!! عجیب بات یہ کہ بعض امریکی عہدےداروں نے اپنے صدر کے اس بیان سے اظہار بیزاری کیا ہے!
-
مسجد البحر میں فلسطینیوں کی آذان ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳مقبوضہ فلسطین میں طبریہ نامی ساحلی علاقے میں واقع ’’مسجد البحر‘‘ میں فلسطینی باشندوں نے جاکر اذان دی۔ اس مسجد پر صیہونی غاصبوں کی غلیظ نظر ہے اور وہ اسے ہتھیا کر میوزیم اور یہودی عبادتگاہ میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔
-
ایران نے پابندیوں کا دیا منھ توڑ جواب ۔ تصاویر
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد گزشتہ چالیس سال کے عرصے میں تمام تر رکاوٹوں اور ظالمانہ پابندیوں کے باوجود اپنی دفاعی توانائیوں میں بے حد اضافہ کیا ہے جسکی ایک مختصر جھلک یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔قابل ذکر بات یہ کہ یہ تمام دفاعی،خلائی اور فضائی مصنوعات خود ایران کے انجینئروں اور سائنسدانوں کی دین ہیں۔
-
انقلاب اسلامی ایک نظر میں
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰ایران، اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ منا رہا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - جامعہ ہمدرد دہلی میں رہبر انقلاب پر دو روزه سیمینار
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۰نشر ہونے کی تاریخ 03/ 02/ 2019