SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خاص اور متفرق

  • یوکرین میں عالمی حجاب ڈے

    یوکرین میں عالمی حجاب ڈے

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱

    کہتے ہیں حجاب خواتین کا زیور ہوتا ہے۔ مغرب نے جہاں خواتین کو خرید و فروخت کی چیز سمجھ کر بازار کے حوالے کر دیا وہیں اسلام، خواتین اور اس کے حجاب کو خاص اہمیت دیتا ہے۔

  • امریکہ کی مشکوک حرکتیں ۔ ویڈیو

    امریکہ کی مشکوک حرکتیں ۔ ویڈیو

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲

    فاکس نیوز کے ایک تجزیہ نگار ولید فارس نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں ان کا دعوا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے امریکہ کے دسیوں فوجی ہیلی کاپٹر ونزوئلا کی سرحد کی جانب پرواز کر رہے ہیں۔

  • فرانس،یلو جیکٹ مظاہرے ۔ ویڈیو/تصاویر

    فرانس،یلو جیکٹ مظاہرے ۔ ویڈیو/تصاویر

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳

    یلو جیکٹ مظاہرے

  • دنیا 100 سیکنڈ میں - ایران کے اسکولوں میں انقلاب اسلامی کا جشن

    دنیا 100 سیکنڈ میں - ایران کے اسکولوں میں انقلاب اسلامی کا جشن

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۸

    نشر ہونے کی تاریخ 02/ 02/ 2019

  • ایران نے ایک اور میزائل کی رونمائی کی! ۔ ویڈیو + تصاویر

    ایران نے ایک اور میزائل کی رونمائی کی! ۔ ویڈیو + تصاویر

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷

    عشرۂ فجر کے دوسرے دن اور اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایران نے خود اپنے دفاعی شعبے کے انجینئروں کے ذریعہ تیار کیا گیا ’’ہویزہ‘‘ نامی ایک اور دور مار کروز میزائل کی رونمائی کی ہے۔

  • عراقی جوانوں نے امریکیوں کو گشت کرنے سے روکا!  ۔ ویڈیو

    عراقی جوانوں نے امریکیوں کو گشت کرنے سے روکا! ۔ ویڈیو

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے صوبۂ نینوا میں امریکیوں کو گشت کرنے سے روک دیا! عراق کی دینی و سیاسی قیادت کی رہنمائی اور داعش اور غیر ملکی مداخلت کے خلاف جنگ نے عراقی عوام کو عزت و سربلندی سے نوازنے کے ساتھ ساتھ ان کے اندر اعتماد نفس بھی پیدا کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے ملک میں اب کسی قسم کی غیر ملکی مداخلت کو برداشت نہیں کرتے!

  • دنیا 100 سیکنڈ میں - ایرانی عوام ایک بار پهر دشمن کو مایوس کریں گے : خطیب جمعہ

    دنیا 100 سیکنڈ میں - ایرانی عوام ایک بار پهر دشمن کو مایوس کریں گے : خطیب جمعہ

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۰

    نشر ہونے کی تاریخ 01/ 02/ 2019

  • امام خمینی رحمت الله کےمزار اقدس پر عشره فجر کی تقریب

    امام خمینی رحمت الله کےمزار اقدس پر عشره فجر کی تقریب

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان کا ایک اور جنگی جہاز گرا ۔ ویڈیو

    ہندوستان کا ایک اور جنگی جہاز گرا ۔ ویڈیو

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹

    کشی نگر میں جگوار فائٹر پلین کے کریش ہوجانے کے چار دن کے بعد ہندوستان کا ایک اور سوپر سونک جنگی طیارہ میراژ ۲۰۰۰ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دونوں پائیلٹ مارے گئے! یہ طیارہ آج جمعے کی صبح ریاست کرناٹک میں گرا۔

  • امریکہ میں مہلک سردی کا قہر! ویڈیو + تصاویر

    امریکہ میں مہلک سردی کا قہر! ویڈیو + تصاویر

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱

    آخری چند ہفتوں میں امریکہ کے شمالی اور مشرقی صوبوں میں شدید ٹھنڈک اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ٹھنڈک کے سبب اب تک کم از ۱۲ افراد امریکہ میں جاں بحق ہو چکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران و ہندوستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    ایران و ہندوستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    ۳ hours ago
  • امریکہ ایرانی عوام کو دھمکا کر جھکنے پر مجبور نہیں کرسکتا: صدر پزشکیان

  • Video |

    تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، پاکستان میں لوگ فکر مند ، اسلام آباد کی ایک رپورٹ

  • صدر ایران کا برکس ممبران کے درمیان تجارت میں قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے پر زور

  • آئی اے ای اے کو سیاسی دباؤ کا جواز اور ایران کے خلاف فوجی جارحیت کی راہ ہموار کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS