-
قلب اسرائیل پر فلسطینیوں کا شدید حملہ، پورے اسرائیل میں خوف و ہراس + مقالہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲جمعرات کا دن فلسطین کے لئے بڑے اہم واقعات کا دن ثابت ہوا۔ صبح کو خبر موصول ہوئی کہ اسرائیلی فوجیوں نے تین الگ الگ حملوں میں تین فلسطینیوں کو شہید اور کئی ديگر کو گرفتار کر لیا ۔
-
یوں پھٹتا ہے زمین کا جگر! ۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷گزشتہ چوبیس نومبر کو گوئٹے مالا کا ایک آتش فشاں ’’فوئگو‘‘ پھٹ پڑا جس کی قریب سے لی گئیں تصاویر ملاحظہ کیجئے!اس سے قبل جون کے مہینے میں بھی یہ آتش فشاں پھٹ پڑا تھا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی اور قریب ۲۰۰ افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
-
روس نے اپنے دو جنگی جہاز ونزوئلا بھیجے! ۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ جانے کے بعد روس نے اپنے دو اسٹریٹیجک TU-160 جنگی طیارے ونزوئلا بھیجے ہیں۔روس کے تیار کردہ یہ جنگی طیارے اپنی نوعیت اور کارکردگی کے اعتبار سے دنیا میں منفرد سمجھے جاتے ہیں اور ان میں ایٹمی اسلحے اٹھانے اور انہیں فائر کرنے کی بھی توانائی موجود ہے!
-
جب ٹرزا مے کی کار کا دروازہ ہی نہیں کھلا!
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۰ٹرزا مے جب جرمنی پہونچی اور کار سے اترنا چاہا تو کچھ دیر انکی کار کا دروازہ نہ کھلا اور جرمنی کی جانسلر انجلا مرکل انکے اترنے کا انتظار کرتی رہیں!
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - چابہار دہشتگردانہ حادثہ، مزید گرفتاریاں
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2018
-
مریخ پر سنائی دینے والی پہلی آواز ۔ ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷محققین کے بقول یہ آواز ہوا کی ہے جو ۱۶ سے ۲۴ میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مریخ پر سے سنائی دینے والی یہ پہلی آواز ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - ایران دہشتگردی کا سب سے بڑا شکار: صدر روحانی
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 08/ 12/ 2018
-
جاپانی سفیر کی جادوگری ۔ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵جاپانی شہنشاہ کے یوم ولادت کی تقریب کے موقع پر ایران میں متعین جاپانی سفیر نے بظاہر جادوگری دکھاتے ہوئے تین رنگین کپڑوں سے ایرانی پرچم تیار کیا۔
-
پلاسٹک کا استعمال، ماحولیات کے لئے بڑا خطره
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
دفاعِ مُقَدَّس؛ ایک عظیم خزانہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۳اقتباس از: رہبرِ معظم امام خامنہ ای کا 15 ستمبر 2009 کو ایران عراق جنگ (دفاع مقدس) کے تہذیبی امور میں سرگرم افراد سے خطاب