روس نے اپنے دو جنگی جہاز ونزوئلا بھیجے! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i340196-روس_نے_اپنے_دو_جنگی_جہاز_ونزوئلا_بھیجے!_ویڈیو
روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ جانے کے بعد روس نے اپنے دو اسٹریٹیجک TU-160 جنگی طیارے ونزوئلا بھیجے ہیں۔روس کے تیار کردہ یہ جنگی طیارے اپنی نوعیت اور کارکردگی کے اعتبار سے دنیا میں منفرد سمجھے جاتے ہیں اور ان میں ایٹمی اسلحے اٹھانے اور انہیں فائر کرنے کی بھی توانائی موجود ہے!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱ Asia/Tehran