-
امریکی اینکر ’’ذبح اسلامی‘‘ کی حمایت میں بولا ۔ ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲ایک امریکی اینکر نے ایک حیوان کو ذبح کرنے کے اسلامی طریقے کی حمایت کرتے ہوئے اسکے فوائد گنائے!
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸نشرہونے کی تاریخ 24/ 08/ 2018
-
آرٹسٹ ہاتھی ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۸جاپان میں ’’یومیکا‘‘ نام سے موسوم ایک ہاتھی ہے جو ایک اچھا آرٹسٹ مانا جاتا ہے اور واقعی اسکی بنائی ہوئی پینٹنگز لاجواب ہوتی ہیں!
-
ریل کی پٹری بچھانے والی مشین ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱بعض پیشرفتہ ممالک میں ریل کی پٹریاں پچھانے کا کام بڑی تیزی اور پوری دقت کے ساتھ انجام دیا جاتا ہے۔وہ اس کام کے لئے ایک خاص قسم کی مشینیں استعمال کرتے ہیں جسکے ہوتے ہوئے انسانی ذرائع کی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی اور کام تیزرفتاری کے ساتھ انجام پاتا ہے۔
-
یمن میں سعودی درندگی اور اقوام متحدہ کے خراٹے! ۔ کارٹون
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱یمن پر سعودی عرب کے بم برستے ہوئے تین سال ہو چکے ہیں مگر اب تک اقوام متحدہ نے سعودی عرب کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا ہے۔البتہ ظاہر ہے کہ جب اقوام متحدہ خود جرائم پیشہ سعودی خاندان کے ٹکڑوں پر پل رہا ہو تو پھر اس سے کوئی امید رکھنا ہی بیکار ہے۔سعودی عرب نے گزشتہ مارچ کے مہینے میں ۹۳۰ ملین ڈالر (۹۳ کروڑ ڈالر) کا ایک چک اقوام متحدہ کے سپرد کیا۔
-
ایرانی ماہرین نے مغربی اجارہ داری ختم کی، اپنی طاقت کا لوہا منوایا + ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے دشمنوں کی پابندیوں کا دندان شکن جواب دیتے ہوئے پہلے جنگی طیارے ''کوثر'' کی رونمائی کی۔
-
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں پاکستانی وزیر اعظم کا تاریخی بیان + ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں دھرنے کے دوران تاریخی بیان دیا تھا جسے میڈیا نے کافی کوریج دی تھی۔
-
دنیا کی فلگ شگاف عمارتیں! ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸آپ دنیا کی دس سب اونچی عمارتیں اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں!
-
سحر اردو ٹی وی ناظرین کی نظر میں ؟ !
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱سحرعالمی نٹ ورک کے محترم ناظرین سے ایک آنلائن سروے کیا جارہا ہے ، آپ تمام محترم ناظرین اس سروے میں شرکت کرسکتے ہیں ، آئیے اپنے مفید مشورے اور تجاویز سحر اردو ٹی وی کی انتظامیہ تک پہنچائیے !
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۶نشرہونے کی تاریخ 19/ 08/ 2018