-
حج نے کھوئے ہوئے بھائیوں کو ملایا ۔ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷ملک شام کے رہنے والے دو بھائی سات سال بعد اتفاقی طور پر حج پر ایک دوسرے سے ملے۔ہوا یہ کہ شام کے حالات خراب ہونے کے بعد ایک بھائی نے بہتر حالات کی تلاش میں سات سال قبل اپنا وطن چھوڑ کر ردن کا رخ کیا اور پھر اسکے بعد دونوں کو ایک دوسرے کی کوئی خبر نہ تھی یہاں تک کہ دونوں حج پر مشرف ہوئے اور اتفاقی طور پر ایک فٹپاتھ پر ایک دوسرے سے ملے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۸نشرہونے کی تاریخ 18/ 08/ 2018
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳نشرہونے کی تاریخ 17/ 08/ 2018
-
جوتا چوری اب آسان نہیں رہی ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰جوتا چرانا اب آسان نہیں رہ گیا،خاص طور پر شادی کے بعد دولہا کو ’’جوتا چرائی‘‘ کی رسم میں ستانے والے لوگ اس خبر پر دھیان دیں اور وجہ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں!
-
ہندوستان،ریاست کیرالا میں تباہ کن سیلاب ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں کے سبب تباہ کن سیلاب آیا ہوا ہے جس کے سبب ریاست کا ایک بڑا علاقہ زیر آب جا چکا ہے۔فوج اور امدادی تنظیمیں تیز رفتاری کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سرگرم ہیں۔ وہاں پھنسے باشندوں کو نکالنے اور جابجا کرنے کا کام بھی جاری ہے۔
-
تہران میں ہندوستان کے یوم آزادی کی تقریب
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں یوم پاکستان کی تقریب
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودیوں کے شکاری ۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳یمنی اسنائیپر سعودی فوجیوں کے اچھے شکاری مانے جاتے ہیں!
-
کان تو کیا،آنکھوں پر بھی بھروسہ نہ کریں! ۔ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰شک نہیں کہ آجکل خود اپنی آنکھوں پر بھی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا،لیکن کیوں؟! دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
ناچنے کا شوقین،سعودی بادشاہ! ۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵۸۲ سالہ سعودی بادشاہ کے ناچ کی تصاویر وقتا فوقتا منظر عام پر آتی رہتی ہیں۔جس سے محسوس ہوتا ہے کہ انہیں ناچنے کا بڑا شوق ہے!