حج نے کھوئے ہوئے بھائیوں کو ملایا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i333435-حج_نے_کھوئے_ہوئے_بھائیوں_کو_ملایا_ویڈیو
ملک شام کے رہنے والے دو بھائی سات سال بعد اتفاقی طور پر حج پر ایک دوسرے سے ملے۔ہوا یہ کہ شام کے حالات خراب ہونے کے بعد ایک بھائی نے بہتر حالات کی تلاش میں سات سال قبل اپنا وطن چھوڑ کر ردن کا رخ کیا اور پھر اسکے بعد دونوں کو ایک دوسرے کی کوئی خبر نہ تھی یہاں تک کہ دونوں حج پر مشرف ہوئے اور اتفاقی طور پر ایک فٹپاتھ پر ایک دوسرے سے ملے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷ Asia/Tehran