•  ولی فقیہ کی خصوصیات، شہید بہشتی کی نظر میں

    ولی فقیہ کی خصوصیات، شہید بہشتی کی نظر میں

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶

    ولی فقیہ کی کیا ضرورت ہے؟۔ ولی فقیہ میں کونسی خصوصیات ضروری ہیں؟۔ ولی فقیہ کی قیادت سے معاشرے کو کیا فائدہ حاصل ہوگا؟ ان سوالات کے جوابات کے لئے شہید بہشتیؒ کی گفتگو پر مبنی یہ ویڈیوملاحظہ فرمائے-

  • یمنی دلیروں نے سعودی بھگوڑوں کو دھول چٹائی ۔ ویڈیو

    یمنی دلیروں نے سعودی بھگوڑوں کو دھول چٹائی ۔ ویڈیو

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۳

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے شجاع اور دلیر جوانوں نے یمن کے مختلف محاذوں پر سعودی عرباور اسکے اتحادی فوجیوں کو لوہے کے چنے چبوا رکھے ہیں۔اس ویڈیو میں سعودی فوج کو ہوئے نقصان اور اسکے فوجیوں کو فرار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • ڈرائیونگ کی آزادی نے تین سعودی خواتین کی جان لی ۔ ویڈیو

    ڈرائیونگ کی آزادی نے تین سعودی خواتین کی جان لی ۔ ویڈیو

    Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳

    ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک سعودی باشندے نے جب یہ دیکھا کہ اسکی بیوی بغیر اسکی اجازت کے گاڑی لے کر اپنی سہیلیوں کے ہمراہ گھومنے نکل گئی ہے، تو وہ طیش میں آگیا اور اس نے اسلحہ اٹھا کر اپنی بیوی اور اسکی دو سہیلیوں کو موت کے منھ میں پہونچا دیا!

  • وہابی نے فرار کو جواب پر ترجیح دی! ۔ ویڈیو

    وہابی نے فرار کو جواب پر ترجیح دی! ۔ ویڈیو

    Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰

    مسجد الحرام کے امام جماعت شیخ السدیس اپنے تبلیغی سفر پر سوئٹزرلینڈ پہونچے ۔وہاں وہ ایک جلسہ میں شریک تھے کہ اچانک وہاں حاضر ایک شخص نے خطے بالخصوص یمن میں سعودی عرب کی پالیسیوں کے سلسلہ میں سوال کر لیا،مگرصیہونی و تکفیری قبیلہ، آل سعود کے ٹکڑوں پر پلنے والے شیخ سدیس جواب دئے بغیر چپ چاپ وہاں سے نکل لئے!

  • ننہا فٹبالسٹ ۔ ویڈیو

    ننہا فٹبالسٹ ۔ ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲

    اس ننہے بچے کو دیکھئے جسے فٹبال میں کمال کی مہارت حاصل ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 06/ 2018

  • رونالڈو نے بھی گھٹنے ٹیک دئے! ۔ ویڈیو

    رونالڈو نے بھی گھٹنے ٹیک دئے! ۔ ویڈیو

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵

    فٹبال ورلڈ کپ کے دوارن،گزشتہ شب دنیا کی جانی مانی ٹیم پرتگال کے سامنے ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار اور کم نظیر کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور رونالڈو سمیت تمام پرتگالی کھلاڑیوں کی پوری کوششوں کے باوجود ایران کی فٹبال ٹیم نے انہیں جیتنے نہیں دیا۔ ایرانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اپنے ملک کے عوام کا دل تو جیتا ہی،ساتھ ہی ساتھ ایران سے عقیدت رکھنے والے دنیا کے کروڑوں فٹبال شائقین کی مسرت کے اسباب بھی فراہم کئے۔

  • زیمبابوے کے صدر پر قاتلانہ حملہ ۔ ویڈیو

    زیمبابوے کے صدر پر قاتلانہ حملہ ۔ ویڈیو

    Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰

    زمبابوے کے صدر امنانگاگوا اپنے حامیوں کے درمیان تقریر کر کے واپس جا رہے تھے کہ اسی اثنا میں ایک بم دھماکہ ہوا!اس دھماکے کے نتیجہ میں قریب ۷۰ افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے،البتہ صدر امنانگاگوا بال بال بچ گئے!

  • شہرت کی خاطر خود کو آگ لگا لی ۔ ویڈیو

    شہرت کی خاطر خود کو آگ لگا لی ۔ ویڈیو

    Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹

    جنوبی افریقہ میں ۳۲ لوگوں نے دنیا میں معروف ہونے کے لئے کیمروں کے سامنے خود کو آگ لگائی۔