SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خاص اور متفرق

  • جی جان سے کھیلے ایرانی کھلاڑی ۔ ویڈیو

    جی جان سے کھیلے ایرانی کھلاڑی ۔ ویڈیو

    Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵

    گزشتہ شب ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں ایران کا سامنا دنیا کی جانی مانی فٹبال ٹیم اسپین سے ہوا جس میں ایرانی کھلاڑیوں نے اسپینش کھلاڑیوں کو پسینے چھڑا دئے۔اس میچ میں ایران بد قسمتی سے جیت تو نہیں پایا مگر اس نے ایک شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔

  • دہشتگرد ٹولے اسرائیل نے غزہ پر حملہ کیا ۔ ویڈیو

    دہشتگرد ٹولے اسرائیل نے غزہ پر حملہ کیا ۔ ویڈیو

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴

    جنوبی غزہ کے رفح علاقے میں واقع مزاحمتی تنظیموں کے ٹھکانوں پر غاصب دہشتگرد ٹولے اسرائیل نے بمباری کی۔

  • فلسطینی بوڑھے پر اسرائیلی دہشتگردوں کا قہر ۔ ویڈیو

    فلسطینی بوڑھے پر اسرائیلی دہشتگردوں کا قہر ۔ ویڈیو

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴

    غاصب صیہونی دہشتگرد ایک ضعیف العمر فلسطینی باشندے کے گھر میں گھس گئے اور اسکے اہل خانہ کے ساتھ مارپیٹ کی۔

  • فلسطین کی شجاع لڑکی عہد التمیمی کی بہادری کو سلام+ ویڈیو+ فوٹو

    فلسطین کی شجاع لڑکی عہد التمیمی کی بہادری کو سلام+ ویڈیو+ فوٹو

    Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲

    لبنان کے ایک مشہور موسیقار نے فلسطین کی شجاع لڑکی عہد التمیمی کی شجاعت کو سلام کیا ہے اور اس کی بہادری کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے خلاف وائٹ ہاؤس کے اندر احتجاج ۔ ویڈیو

    ٹرمپ کے خلاف وائٹ ہاؤس کے اندر احتجاج ۔ ویڈیو

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۷

    امریکی صدر ٹرمپ کے نئے غیر انسانی ایمیگریشن قانون کے خلاف ہونے والے اعتراضات وائٹ ہاؤس کے اندر تک جا پہونچے۔ ٹرمپ کے اس غیر انسانی اور گھناؤنے قانون کے سبب غیر ملکی پناہ گزیں بچوں کو انکے ماں باپ سے جدا کر کے ایک الگ جگہ قید کیا جا رہا ہے۔

  • پروگرام نسیم زندگی کا معلوماتی حصہ

    پروگرام نسیم زندگی کا معلوماتی حصہ

    Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 06/ 2018

  • حقوق نسواں کی حمایت کا انوکھا طریقہ ۔ ویڈیو

    حقوق نسواں کی حمایت کا انوکھا طریقہ ۔ ویڈیو

    Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳

    امریکی شہر شیکاگو میں حقوق نسواں کی حمایت اور خواتین کے جنسی استحصال کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے بعض امریکی وکلا نے ’’ہیل دار زنانے جوتے‘‘ پہن کر ایک میل تک مارچ کیا۔

  • شہید مدافع حرم کا آخری دیدار

    شہید مدافع حرم کا آخری دیدار

    Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰

    شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی حفاظت کے دوران درجہ شہادت پر فائز ہونے والے ایک شہید کا اس کے والد اور اہل خانہ آخری دیدار کر رہے ہیں۔

  • لڑائی جھگڑے کا انجام ۔ ویڈیو

    لڑائی جھگڑے کا انجام ۔ ویڈیو

    Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴

    صبر و بردباری اچھی پسندیدہ اور مطلوب خصلت ہے۔اگر کسی وجہ سے آپسی سماجی رشتوں میں دامن صبر ہاتھ سے چھوٹ جائے اور نوبت لڑائی جھگڑے تک آن پہونچے تو پھر نقصان ضرور اٹھانا پڑتا ہے۔

  • عید الفطر؛ ذخیرۂ الٰہی، شرف اور کرامت کا دِن !

    عید الفطر؛ ذخیرۂ الٰہی، شرف اور کرامت کا دِن !

    Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۴

    عید کا دن مومنین و مسلمین کے صوم و صلات اور توسل و دعا کے بعد اللہ کی طرف مومنین کے لئے تحفہ ہے، تمام مومنین بالخصوص امام زمان اور نائب امام زمان علیہ السلام کی خدمت میں آج کے دن ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں-

Show More
خاص خبریں
  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

    خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

    ۲۵ minutes ago
  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

  • اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS