-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷نشرہونے کی تاریخ 10/ 04/ 2018
-
فلسطینیوں کو مارنا کھیل ہے اسرائیلیوں کا ۔ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹اسرائیلی درندے، آپس میں طے کرتے ہیں،ایک شکار چنتے ہیں،مارتے ہیں، ہنستے ہیں خوش ہوتے ہیں،فخر سے ویڈیو بناتے ہیں اور پھر گالی بھی دیتے ہیں۔۳۰ مارچ سے جاری فلسطینیوں کے ’’واپسی مارچ‘‘ کے دوران ایک فلسطینی کو شہید کر کے اسرائیلی درندے خوش ہو رہے ہیں۔
-
برف پر چلیں کشتیاں! ۔ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷روس میں برف کی سطح پر کشتیرانی کے مقابلے ہوئے جسکا اچھا خاصا استقبال بھی ہوا۔
-
ایک دلربا جزیرہ ’’سینٹورینی‘‘ ۔ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳یونان میں واقع ایک شاندار اور حسین جزیرہ ’’سینٹورینی‘‘ جو ایک آتشفشاں کے نتیجہ میں وجود میں آیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱نشرہونے کی تاریخ 08/ 04/ 2018
-
ایرانی طاقت،ایک عربی چینل کی زبانی! ۔ ویڈیو
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷عراق کے ٹی وی چینل ’’التغییر‘‘ نے اپنے ایک پروگرام میں مغربی مصنف کا قول نقل کرتے ہوئے ایران اسلامی کی طاقت سے دنیا کو روشناس کرایا ہے۔
-
دعائے ندبہ ۔ متن + آڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۱دعائے ندبہ حضرت حجت بن الحسن امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے راز و نیاز کرنے اور ان سے اظہار عقیدت کے لئے بہترین دعا اور وسیلہ ہے۔
-
پردہ ایک نظر میں (۳) ۔ پوسٹر
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۲پردہ خواتین پر ویسے ہی فرض ہے جیسے دیگر تمام واجبات۔مگر یہ خیال رہے کہ خود کلام خدا کی روشنی میں پردہ محقق ہونے کے لئے مرد اور عورت دونوں کا کردار لازمی ہے اور عام تصور کے برخلاف پردہ محقق ہونے کے لئے مردوں کو بھی خاص ہدایات دی گئی ہیں۔
-
... شاید زندگی کا طور طریقہ بدل جائے۔ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴زندگی کے طور طریقہ سے متعلق ایک مختصر مگر درس آموز ویڈیو۔
-
برطانیہ میں مسلمان دشمنی کی ایک مثال! ۔ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱برطانیہ میں دن دہاڑے مسلمانوں کی گاڑیوں پر حملے کیسے کئے جاتے ہیں۔اس ویڈیو مین دیکھیں!