SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

خاص ویڈیو

  • چالیس سال کا کامیاب سفر،پہلا قدم! ۔ ویڈیو

    چالیس سال کا کامیاب سفر،پہلا قدم! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴

    اسلامی انقلاب کے چالیس سالہ کامیاب سفر کو رہبر انقلاب اسلامی نے ’’پہلے قدم‘‘ سے تعبیر کیا ہے اور معمار مستقبل، ایران کے جوان اور نوجوانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اب آپ لوگوں کو اس انقلاب کی کامیابی، سربلندی اور مزید ترقی کے لئے دوسرا قدم اٹھانا ہوگا!

  • سعودی ولی عہد کے مجوزه دوره پاکستان کی مخالفت

    سعودی ولی عہد کے مجوزه دوره پاکستان کی مخالفت

    Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • تل ابیب؛ اگلا مَعرکہ | Farsi Sub Urdu

    تل ابیب؛ اگلا مَعرکہ | Farsi Sub Urdu

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۵

    کلام: محمّد حسین ملکیان یہ کلام محمد حسین ملکیان سے منسوب ہے۔ جو انہوں نے رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کی خدمت میں خود پیش کیا ہے۔

  • سحر اردو ٹی وی کے نئے لائیو اسٹوڈیو کا افتتاح

    سحر اردو ٹی وی کے نئے لائیو اسٹوڈیو کا افتتاح

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • نبیؐ زادیؑ اور اُمّت | حامد زمانی | Farsi Sub Urdu

    نبیؐ زادیؑ اور اُمّت | حامد زمانی | Farsi Sub Urdu

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰

    نوحہ خواں: حامد زمانی اس نوحے کے الفاظ جو کہ انتہائی دردناک ہیں، در حقیقت ایک روایت کے الفاظ ہیں، جو اہل تشیع کی معروف کتب \"المناقب\" اور \"بیت الاحزان\" وغیرہ میں ذکر ہوئی ہے، جس میں رسول اللہؐ کے بعد حضرت فاطمۃ الزہراءؑ کی کیفیت بیان کی گئی ہے۔ وہ کیفیت جسے سننے سے ہر مؤمن کا دل خون اور سینہ چھلنی ہوجاتا ہے۔ وہ روایت یہ ہے: إنها صلى الله عليها ما زالت بعد أبيها معصبة الرأس، ناحلة الجسم، منهدة الركن، باكية العين، محترقة القلب۔

  • اسلام آباد/اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کو خراج تحسین

    اسلام آباد/اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کو خراج تحسین

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسلامی انقلاب اور رہبر انقلاب اقوام عالم کے لئے نمونہ عمل

    اسلامی انقلاب اور رہبر انقلاب اقوام عالم کے لئے نمونہ عمل

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • انقلاب کا معجزہ | Farsi Sub Urdu

    انقلاب کا معجزہ | Farsi Sub Urdu

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳

    ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ:  اگر کسی کو (حسن باقری کا) پتہ ہو وہ یہ جانتا ہوگا کہ یہ جوان، بیس اور کچھ سالوں کا یہ جوان، جنگ کا اسٹرٹیجسٹ ہے۔ کب؟ سنہ1982 میں۔ جنگ میں داخل کب ہوا؟ سنہ 1980 میں۔ ایک معمولی سے سپاہی سے لے کر ایک عسکری اسٹرٹیجسٹ کا سفر 20 سے 25 سالوں کا سفر ہوتا ہے۔ (لیکن) اِس جوان نے صرف دو سالوں میں یہ سفر طے کیا ہے۔"

  • انقلاب کا تہوار |  Farsi Sub Urdu

    انقلاب کا تہوار | Farsi Sub Urdu

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶

    دشمن چاہتا ہے کہ 22 بہمن (یعنی یومِ انقلاب) بھُلا دیا جائے۔ آپ 22 بہمن کو حد درجہ عظمت کے ساتھ منائیں۔ 

  • امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی یاد منائی گئی ۔ ویڈیو + تصاویر

    امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی یاد منائی گئی ۔ ویڈیو + تصاویر

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲

    ایران؛پہلی فروری عشرۂ فجر کے آغاز پر ملک بھر میں بالخصوص امام خمینی (رح) کے مزار پر ایران عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے جمع ہو کر انکی وطن واپسی کی یاد تازہ کی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ۲ hours ago
  • صیہونی حکمت کا اقوام متحدہ کے 3 اداروں کے سربراہوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار
  • اسرائیل کو صرف"امن" سے خطرہ لاحق ہے: سابق ایرانی وزیر خارجہ
  • دشمنوں نے غلطی دوہرانے کی کوشش کی، تو اس بار انہیں اور بھی بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا: چیف آف اسٹاف جنرل موسوی
  • دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا؛ جنرل فدوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS