عربی ترانہ | شہید محراب آیت الله محمد باقر الحکیم
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i354167-عربی_ترانہ_شہید_محراب_آیت_الله_محمد_باقر_الحکیم
عشق و محبت اہلبیت علیہم السلام سے لبریز، مقاومت کی راہ پر گامزن آیت اللہ باقر الحکیم ملتِ مظلوم عراق کے ایک مخلص اور دِل سوز رہنما کہ جنہیں عَالَمی شیطانی طاقتوں نے اپنے مفادات کے لیے خطرہ محسوس کرتے ہوئے شہید کر ڈالا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹ Asia/Tehran

عشق و محبت اہلبیت علیہم السلام سے لبریز، مقاومت کی راہ پر گامزن آیت اللہ باقر الحکیم ملتِ مظلوم عراق کے ایک مخلص اور دِل سوز رہنما کہ جنہیں عَالَمی شیطانی طاقتوں نے اپنے مفادات کے لیے خطرہ محسوس کرتے ہوئے شہید کر ڈالا۔

اِس شہید کی یاد میں اردو سبٹائیٹل کے ساتھ عربی خوبصورت ترانہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے