-
مردان خدا کی کاری ضرب، سعودی ٹولی کی تباہی + ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری ہے اور یمن کے مردان خدا بھی جارح قوتوں کو بھرپورجواب دے رہے ہیں ۔
-
پیرس آگ اور دھویں میں جھلسا ! ۔ ویڈیوز
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانسیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کو دھمکایا ۔ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱حزب اللہ نے ایک ویڈیو کے ذریعہ پیغام دیتے ہوئے اسرائیل کو خبردار کیا کہ اگر اس نے حزب اللہ کے خلاف کوئی گستاخی کی تو اسے پچھتاوا ہوگا!
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - دنیا ولایت فقیہ کے زیر سایہ متحد ہوسکتی ہے : خطیب جمعہ تہران
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 30/ 11/ 2018
-
امریکی زوال اور نابودی | Farsi sub Urdu
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴ولی امرِ مسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کا امریکی زباں حالی اور تیزی سے زوال کی طرف بڑھتی صورتحال پربیان امریکہ کن کن میدانوں میں مات کھا چکا ہے؟ اسلامی ممالک اور مشرق وسطیٰ کو نقصان پہنچانے کے لیے امریکہ نے کتنے کھرب ڈالر لگائے ہیں؟ استعماری قوّتوں کی تقدیر یہی ہے کہ مٹ جائیں اور دنیا کے تختِ اقتدار سے معزول ہوجائیں -
-
کٹھن میدانوں میں بھی وحدت | Farsi sub Urdu
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے بیانات سے اقتباس دشمن کیوں ایران میں شیعہ سنی کا تفرقہ چاہتا ہے؟ نظامِ ولایت کے مدافع، اہلسنت شہید کون تھے؟ ایران میں شیعہ سنی کے تعلقات کیسے ہیں؟
-
آنحضرت (ص) کی ولادت اور ہفتہ وحدت
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
یا مصطفیٰ محمد (ص)/ سامی یوسف ۔ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶ہفتہ وحدت اور سرکار رسالتمآب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے ایام ولادت کی مناسبت پر ترکی کے معروف گلوکار سامی یوسف کی شاندار قوالی۔
-
پاکستان میں جشن عید میلاد النبی صل الله علیہ و آلہ و سلم
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳گزشتہ روز جشن میلاد النبی کے دوران عین تلاوت قرآن کریم کے موقع پر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوئے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔