-
انڈونیشنا میں آیا تباہ کن سونامی ۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 384 افراد ہلاک اور 540 سے زائد زخمی ہوگئے۔زلزلہ وسطی انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 ریکارڈ کی گئی۔
-
صیہونی وزیراعظم کا نیا ڈرامہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
جب ہلاک دہشت گرد کا موبائل بجنے لگا
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱ہفتے کے روز دہشت گردوں نے ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں مسلح افواج کی پریڈ دیکھنے والے عام شہریوں پر فائرنگ کر دی تھی جس میں کم سے کم پچیس افراد شہید اور ساٹھ دیگر زخمی ہوئے تھے۔
-
مسخرے پر دنیا نے لگائے قہقہے
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰امریکی صدر ٹرمپ کے بے بنیاد دعووں پر دنیا اپنی ہنسی پر کنٹرول نہیں کر پائی۔
-
امریکہ میں آزادی بیان کا حشر! ۔ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۵واشنگٹن کے ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران جس وقت امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر نے ایران کے خلاف غلط بیانی کی اور وہاں موجود ایک خاتون نے ان پر اعتراض کیا تو سیکورٹی اہلکاروں نے اسے زبردستی پکڑ کر باہر کھدیڑ دیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۰نشرہونے کی تاریخ 25/ 09/ 2018
-
خون کی فتح | قسط 09 | موضوع: وفا و علمداری
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۸ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
خون کی فتح | قسط 08 | موضوع: شبیہ پیمبرؐ
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
ما رایت الا جمیلا کی صدائے زینبی اور شہدائے پاسبان حرم
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
نوحہ- آنکھوں کا نور’’یاحسینؑ‘‘ | Farsi sub Urdu
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۵اے ہمارے مولا حسینؑ آپ ہمارے لئے دعا فرمائیے کہ ہمارا خاتمہ بالخیر ہو اور ہمارا دل آپ کے علاوہ کسی غیر کے عشق کو اپنے آپ میں جگہ نہ دے۔