-
لبیک یا قدس یعنی لبیک یا حسین
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۸آج قدس بھی یہی کہہ رہا ہے جو یوم عاشور امام حسین علیہ السلام کی صدا تھی یعنی کوئی ہے جو میری مدد کو آئے؟ کوئی ہے جو حرم خدا کا دفاع کرے؟
-
یمنی مجاہدوں کو قریب سے دیکھیں ۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳گزشتہ قریب ایک ماہ سے یمن کے صوبے الحدیدہ اور مغربی ساحل پر یمنی افواج اور سعودی اتحاد کے مابین گھمسان کی جنگ جاری ہے۔کیسے لڑتے ہیں یمنی جیالے، دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
ممبئی میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
تہران،نماز عید کی کچھ جھلکیاں ۔ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶تہران:ماہ مبارک رمضان، ماہ رحمت و مغفرت کے اختتام پر عید فطر کی نماز پوری شان و شوکت کے ساتھ ’’مصلائے امام خمینی (رہ)‘‘ / عیدگاہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے۔نماز عید،ولی امر مسلمین، رہبر انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
آئیے مسجد الاقصیٰ کی زیارت کرتے ہیں! ۔ ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸بیت المقدس: مسجد الاقصیٰ اور قبۃ الصخرہ کے اندر بنائی گئی ایک کم نظیر ویڈیو ملاحظہ کیجئے!
-
ایک حسرت بھری آہ !
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۸انسان کے دل سے خدا کی یاد اور اپنی گزشتہ زندگی میں ہونے والی کوتاہیوں اور غلطیوں پر نکلنے والی ایک حسرت بھری آہ خدا کو راضی کرنے کے لئے کافی ہے !
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۵نشرہونے کی تاریخ 10/ 06/ 2018
-
اسرائیل رو بزوال ہے !
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کی جد و جہد قریب سے دیکھیں ۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸یوم قدس کے موقع پر غزہ میں ہونے والے مظاہروں میں بھی چار فلسطینی شہید اور چھے سو سے زائد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔صیہونی دہشتگردوں کے خلاف دلیر اور شجاع فلسیطینیوں کی جد و جہد کو قریب سے دیکھیں
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۹نشرہونے کی تاریخ 08/ 06/ 2018