انڈونیشنا میں آیا تباہ کن سونامی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i335812-انڈونیشنا_میں_آیا_تباہ_کن_سونامی_ویڈیو
انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 384 افراد ہلاک اور 540 سے زائد زخمی ہوگئے۔زلزلہ وسطی انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 ریکارڈ کی گئی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۷ Asia/Tehran