-
شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کو کھدیڑا ۔ ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱شمال مشرقی شام کے خربہ عمو علاقے میں شامی عوام اور وہاں سے گزر رہے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے ایک کاروان کے درمیان ٹکراؤ ہوا۔ اس موقع پر شامی عوام نے امریکی دہشتگردوں کو اپنے علاقے سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا تاہم امریکی دہشتگردوں کی کاروائی میں ایک شامی باشندہ مارا گیا جبکہ ایک شدید طور پر زخمی ہو گیا۔
-
ترانہ - " بہمن کی لمحہ لمحہ کی یادیں "
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایران کے مشہور انقلابی سنگر (ترانہ خواں ) حامد زمانی کا پڑھا ہوا ترانہ اردو ترجمے کے ساتھ
-
یومُ اللہ یعنی کیا؟ | امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۳ایّام اللہ کن ایّام کو کہا جاتا ہے؟
-
امریکہ کے ساتھ نرمی!؟ | آیت اللہ مصباح یزدی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی حفظہ اللہ امریکہ سے دوستی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
-
ایران نے جدید ترین امریکی ڈرون طیارہ مکمل ڈی کوڈ کرلیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی ماہرین نے امریکی ڈرون طیارے "گلوبل ہاک ٹوئنٹی" کو مکمل طور پر ڈی کوڈ کرلیا ہے اوراس کی تمام فریکوئنسیوں تک رسائی حاصل کرلی ہے۔
-
خدا کی قدرت کا ہاتھ | ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸ولی امرِمسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی تاریخی بیداری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
-
ہم، باہم کامیاب ہیں | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۴ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای دام ظلّہ العالی نے آٹھ سال کے بعد جمعے کا تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا جس میں عمومی طور پرعالمی لیکن خصوصی طور پر علاقائی اہم ترین مشکلات اور ان کے حل کی طرف اشارہ کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ملتّوں، اسلامی دنیا، علما، یونیورسٹیوں، میڈیا، مسلّح افواج، ماہرین اقتصاد وغیرہ کی ذمّہ داریوں کا تعیّن بہت ہی مختصر اور جامع انداز میں کیا؛ ضرور ملاحظہ فرمائیں
-
سخت انتقام | ڈاکٹر حسن عباسی
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴دوسری عالمی جنگ کے بعد کس ملک میں اتنی جرأت پیدا ہوئی کہ امریکی تنصیبات اور اڈّوں کو اعلانیہ طور پر نشانہ بنائے؟
-
ظلم کے قلعوں پر لرزہ طاری | فارسی ترانہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۱عصرِحاضر کی فرعونی و نمرودی طاقتیں طاقت کے نشے میں مست ہوکر اپنے انجام سے بے خبر ہیں۔
-
اےعشق کی آیت! | Farsi Sub Urdu
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰یہ نوحہ جو کہ ایام فاطمیہؑ یعنی سیدہ زہراءؑ کی شہادت کے دنوں سے مخصوص ہے، بی بیؑ کے فضائل پر مشتمل ہے۔ جس کے کچھ جملے یہ ہیں: دل میں آپ کی محبت کا ہونا، توحید کی نشانی ہے۔ سورج تو آپ کے چہرے کی بس ایک کِرَن ہے۔