-
بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک جہاد جاری رہے گا، خالد مشعل
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے بیرونی دفتر کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں کی موجودہ صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک جہاد اور مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
ایران فلسطین کی غیر مشروط حمایت کرتا ہے: فلسطینی رہنما
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰فلسطین سے باہر حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے فلسطین کے حامی ملکوں کے درمیان ایران کی حمایت کو غیر مشروط قرار دیا ہے۔
-
چھینی گئی چیز طاقت کے ذریعے ہی واپس ملتی ہے: فلسطینی رہنما
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳فلسطین سے باہر حماس کے نمائندے خالد مشعل نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر آزادی کے لئے ہم جنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے تحریک مزاحمت کے ہتھیار آمادہ ہیں
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰بیرون ملک فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ تحریک مزاحمت کے ہتھیار چلنے کے لئے مکمل آمادہ ہیں اور غاصب صیہونی حکومت کو ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
صیہونی حکام پر مقدمہ جلایا جائے، سلامتی کونسل کا فلسطین کے معاملے میں مایوس کن کردار رہا: سفیر ایران
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پر اپنی حالیہ جارحیت میں بین الاقوامی جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اس غاصب حکومت پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلایا جانا چاہئے۔
-
فائر بندی ہو گی تو مشروط طور پر ہو گی، تحریک حماس کا اعلان
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے بیرونی امور کے دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کی فائر بندی کو مشروط قرار دیا ہے۔
-
کیا حزب اللہ کے جوان بھی اسرائيل کے خلاف اتریں گے میدان میں ؟ کہاں سے آ رہے ہیں غزہ میں میزائیل ؟ کئ اہم سوالوں کا جواب دیا حماس کے اہم رہنما نے
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰خالد مشعل: ایران کے شکرگذار ہیں، اسرائیل کا زمینی حملہ اس کے فوجیوں کے لئے موت کا جال ثابت ہوگا۔
-
انتخابات کی منسوخی کا کوئی جواز نہیں ہے : خالد مشعل
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۶تحریک حماس کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ قومی انتخابات کو ملتوی کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے
-
قدس کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی : حماس
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴حماس نے قدس شریف کی آزادی کی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔
-
ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی بابت انتباہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۱حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عملدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔