-
لیبیا کی خانہ جنگی میں لاکھوں افراد بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷یواین ایچ سی آرنے کہا ہے کہ لیبیا میں لڑائی کی وجہ سے تقریبا ڈیڑھ لاکھ لوگ دارالحکومت طرابلس میں بے گھر ہوئے ہیں۔
-
لیبیا کے باغی کو سعودی حمایت حاصل
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱لیبیا میں قانونی حکومت مخالف باغی رہنما خلیفہ حفتر نے طرابلس کے خلاف محاذ جنگ کھولنے سے ایک ہفتے قبل سعودی حکام بالخصوص شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی تھی۔
-
لیبیا میں خانہ جنگی
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
لیبیا میں مغربی و عربی مفادات کی جنگ
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
لیبیا میں خانہ جنگی
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
بچوں کے سروں پر منڈلاتے خطرات کے بادل ۔ کارٹون
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری گزشتہ برسوں کے دوران پیدا ہونے والے سخت اور ناگفتہ بہ حالات میں بچوں کو محفوظ بنانے میں ناکام رہی ہے۔ اقتدار کے بھوکے سامراج کی مسلط کردہ جنگ یا مختلف ممالک میں جاری خانہ جنگی کے نتیجہ میں گزشتہ ایک سال کے اندر ہزاروں کمسن بچے لقمۂ اجل بن چکے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد یمنی بچوں کی ہے۔آٹھ اکتوبر بچوں کے عالمی دن کے طور ہر منایا جاتا ہے۔
-
افریقہ میں قحط و خشک سالی اور جنگ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۴براعظم افریقہ کے بہت سے ملکوں میں جنگ اور قحط نے عوام کو ترک وطن اور پرامن ملکوں اور علاقوں کی طرف کوچ کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
لبنان میں خانہ جنگی کی روک تھام
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۳لبنان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں خانہ جنگی کی روک تھام میں کامیابی حاصل کی ہے۔