SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خلیج فارس

  • موجوده مشکلات سے نمٹنے میں مغربی ایشیا کے ملکوں کے متحد ہونے پر زور

    موجوده مشکلات سے نمٹنے میں مغربی ایشیا کے ملکوں کے متحد ہونے پر زور

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایٹمی معاہدے سے نکل کر امریکہ مزید محفوظ ہوا ہے: پمپئو کا دعوی

    ایٹمی معاہدے سے نکل کر امریکہ مزید محفوظ ہوا ہے: پمپئو کا دعوی

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴

    امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے باہر نکلنے سے امریکہ اور زیادہ محفوظ ہوا ہے۔

  • پھلوں اور سبزیوں کی پہلی کھیپ، ایران سے کویت کے لئے روانہ

    پھلوں اور سبزیوں کی پہلی کھیپ، ایران سے کویت کے لئے روانہ

    May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳

    جنوبی ایران کے صوبہ بوشہر کی دیّر بندرگاہ کے کسٹم آفیسر نے بتایا ہے کہ اس بندرگاہ سے کویت کے لئے چار سو پچاس ٹن پھل اور سبزیوں کی پہلی کھیپ برآمد کی گئی ہے۔

  • امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن و اماں قائم ہو جائے: سپاہ

    امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن و اماں قائم ہو جائے: سپاہ

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا مغربی ایشیا کے علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے اور جنگ بھڑکانے کی کوشش کررہا ہے۔

  • امریکا کے اشتعال انگیز اقدامات کی بابت انتباه

    امریکا کے اشتعال انگیز اقدامات کی بابت انتباه

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران اور جزیرہ نمائے عرب کے درمیان آبی گذرگاہ کا نام خلیج فارس ہے: اقوام متحدہ

    ایران اور جزیرہ نمائے عرب کے درمیان آبی گذرگاہ کا نام خلیج فارس ہے: اقوام متحدہ

    Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳

    برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر نے خلیج فارس کے قومی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹریٹ سے ایک دستاویز جاری کی جس میں اس تنظیم کی دستاویزات، اشاعتوں اور بیانات میں خلیج فارس کے پورے نام کے استعمال کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان میں کورونا اموات کی شرح بڑھی

    ہندوستان اور پاکستان میں کورونا اموات کی شرح بڑھی

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹

    ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس درمیان ہندوستانی حکومت نے خلیج فارس کے ملکوں میں مقیم ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔

  • خلیج فارس کے ممالک علاقے میں امن قائم کر سکتے ہیں: ایران

    خلیج فارس کے ممالک علاقے میں امن قائم کر سکتے ہیں: ایران

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا اور علاقے کے ممالک خلیج فارس کی سیکورٹی کو یقینی بنانے اور اغیار کو نکال باہر نکالنے کی توانائی رکھتے ہیں۔

  • خلیج فارس میں جماران بحری جہاز پر قومی پرچم لہرایا گیا

    خلیج فارس میں جماران بحری جہاز پر قومی پرچم لہرایا گیا

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸

    خلیج فارس کے قومی دن کے موقع پر ایران کے جماران بحری جہاز پر اسلامی جمہوریہ ایران کا قومی پرچم لہرایا گیا۔

  • ایران میں خلیج فارس کا قومی دن+ ویڈیو

    ایران میں خلیج فارس کا قومی دن+ ویڈیو

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲

    ایران میں 10 اردیبہشت یعنی 29 اپریل کو خلیج فارس کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے کہ جس دن سولہ سو باسٹھ عیسوی میں جنوبی ایران سے پرتگالی سامراج کو نکال باہر کر کے ایرانی سرحدوں سے اس کا خاتمہ کر دیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۲ hours ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS