SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

خواتین

  • دنیا کی با اثر خواتین کا تہران میں اجلاس جاری

    دنیا کی با اثر خواتین کا تہران میں اجلاس جاری

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • موثر خواتین کا عالمی اجلاس تہران میں شروع

    موثر خواتین کا عالمی اجلاس تہران میں شروع

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷

    موثر کردار ادا کرنے والی خواتین کا پہلا عالمی اجلاس آج سے تہران میں شروع ہوگیا ہے۔جس میں متعدد ملکوں کی سماجی اور ثقافتی شعبوں کی بااثر خواتین شریک ہیں

  • ماں کا مرتبہ قائد انقلاب اسلامی کی نگاہ میں (ویڈیو)

    ماں کا مرتبہ قائد انقلاب اسلامی کی نگاہ میں (ویڈیو)

    Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰

    ماں کی شان و منزلت اور اسکے مقام و مرتبے کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک مختصر بیان پر مشتمل یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔ ایران میں دختر رسول خدا، صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت کو ’’یوم مادر‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے جو ہر سال بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

  • افغانستان میں سابق خاتون رکن پارلیمنٹ کا قتل

    افغانستان میں سابق خاتون رکن پارلیمنٹ کا قتل

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸

    سابق افغان حکومت میں شامل ایک خاتون رکن پارلیمنٹ اپنے گھر میں قتل کر دی گئی ہیں۔

  • افغان خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے محروم کرنا اسلامِ رحمانی کے اصولوں کے برخلاف

    افغان خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے محروم کرنا اسلامِ رحمانی کے اصولوں کے برخلاف

    Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹

    خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے دور رکھنا رحمانی اسلام کے ساتھ سازگار نہیں ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔

  • تبریز میں جشن عبادت و حجاب

    تبریز میں جشن عبادت و حجاب

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷

    تبریز میں واقع مصلی امام خمینی میں پانچ ہزار بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔

  • پاکستان میں سری لنکا جیسے حالات بنتے جارہے ہیں، عمران خان

    پاکستان میں سری لنکا جیسے حالات بنتے جارہے ہیں، عمران خان

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰

    پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ملک کی موجودہ صورتحال کو اداروں کی سیاسی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • افغان خواتین کے مسائل پر اقوام متحدہ کے نمائندے کی طالبان حکام سے گفتگو

    افغان خواتین کے مسائل پر اقوام متحدہ کے نمائندے کی طالبان حکام سے گفتگو

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹

    اقوام متحدہ کے نمائندے نے طالبان حکومت کے وزیر اعلیٰ تعلیم سے یونیورسٹیوں میں افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی کے معاملے پر گفتگو کی ہے۔

  • خواتین کے ساتھ مغرب کی ریاکارانہ اور مجرمانہ روش پر تنقید

    خواتین کے ساتھ مغرب کی ریاکارانہ اور مجرمانہ روش پر تنقید

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • حاج قاسم کی بیٹیوں کا اجتماع

    حاج قاسم کی بیٹیوں کا اجتماع

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳

    شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی مناسبت پرآزادی اسٹیڈیم میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تہران کی ہزاروں نوجوان اور نوعمر لڑکیوں نے شرکت کی۔

Show More

خاص خبریں

  • حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
    حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
    ۵ hours ago
  • ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف: امریکی اور صیہونی وعدوں پر اعتبار نہیں کرتے
  • عراقچی:امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے
  • ہندوستانی میڈیا پر صیہونی حکومت کے اثرات اور عوامل
  • رہبر انقلاب اسلامی، ہم دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن کے ایران کو ترقی اور عظمت کی بلندیوں پر لے جائیں گے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS