-
کراچی میں پنک بس سروس کا افتتاح
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس میں شریک خواتین کی قم میں حاضری
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس کی مہمانوں کے ایک گروپ نے قم کے دورے پر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر حاضری دیتے ہوئے آستان مقدس میوزیم کا دورہ کیا اور مدرسہ الزہرہ میں حاضری دی۔
-
خواتین کا معاملہ افغانستان کو تنہا کر سکتا ہے
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک اور بین الاقوامی اداروں کو افغانستان کی موجودہ صورتحال اور عوام کے حالات کو سمجھنے کی ضرورت ہے تاہم اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر خواتین کے سلسلے میں طالبان حکام کی پالیسیاں نہ بدلیں تو افغانستان عالمی سطح پر تنہا بھی ہو سکتا ہے۔
-
خواتین کو ہراساں کرنے پر لندن پولیس کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۵لندن پولیس افسران پر حراست کےدوران متعدد افراد کے ساتھ بدسلوکی اور خاتون قیدیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملات سامنے آنے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے مظاہرے کیے ہیں۔
-
کرکٹ، پاکستان کی ویمن ٹیم کو شکست، سریز آسٹریلیا نے جیت لی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۶آسٹریلیا کی ویمن ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو ایک سو ایک رن سے ہرا کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔
-
تہران میں بااثر خواتین کی کانگریس، سات خواتین کو ایوارڈ سے نوازا گیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۹تہران میں بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس ختم ہوگئی
-
تہران میں خواتین صنعتکاروں اور مصوروں کے فن پاروں کی نمائش
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴بااثرخواتین کی پہلی نمائش میں ایرانی خواتین کی تیار کردہ صنعتی اشیا اور فن پارے نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔
-
دنیا کی با اثر خواتین کا تہران میں اجلاس جاری
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
موثر خواتین کا عالمی اجلاس تہران میں شروع
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷موثر کردار ادا کرنے والی خواتین کا پہلا عالمی اجلاس آج سے تہران میں شروع ہوگیا ہے۔جس میں متعدد ملکوں کی سماجی اور ثقافتی شعبوں کی بااثر خواتین شریک ہیں
-
ماں کا مرتبہ قائد انقلاب اسلامی کی نگاہ میں (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰ماں کی شان و منزلت اور اسکے مقام و مرتبے کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک مختصر بیان پر مشتمل یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔ ایران میں دختر رسول خدا، صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت کو ’’یوم مادر‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے جو ہر سال بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔