-
سراج الحق خودکش حملے میں بال بال بچ گئے (ویڈیو)
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے۔
-
داعش نے کابل میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵داعش نے ٹیلی گرام پر اپنے چینل کے ذریعے کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے جس میں 6 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے تھے۔
-
کوئٹہ تباہی سے بچ گیا، خودکش بمبار خاتون بارودی جیکٹ کے ساتھ گرفتار
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸کوئٹہ میں سی ٹی دی پولیس نے ایک خاتون کوگرفتارکیا ہے جو خودکش حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔
-
دہشت گردوں کا سی ٹی ڈی پر حملہ، ٹی ٹی پی کمانڈرہلاک
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷کالعدم دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی پنجاب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی ایک گشتی پارٹی پر میانوالی میں حملہ کی خبرہے جس میں دہشت گرد کمانڈرمارا گیا ہے۔
-
پشاور دہشتگردانہ دھماکہ؛ اموات کی تعداد 100 ہو گئی، صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳پشاور میں خودکش دھماکے پر نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا۔
-
پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، تین کی موت
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱پاکستان میں ہوئے ایک خودکش دہشتگردانہ دھماکے میں کم ازکم تین فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکہ 5 پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹اسلام آباد میں آئی ٹین فور کے علاقے میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
تہران تباہی سے بچ گیا، دو خودکش دہشتگرد گرفتار (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶تہران کے مغرب میں 2 خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ایران نے استنبول دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵ایران نے گزشتہ روز ترکی کے شہر استنبول میں ہوئے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
ایران میں کابل خودکش حملے کے زخمیوں کا علاج
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱کابل میں تعلیمی مرکز پر خودکش حملے میں زخمی ہونے والے کئی طلبا کو علاج کے لئے ایران منتقل کردیا گیا ہے۔