پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ایک خودکش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا جس میں کم از کم 10 اہلکار زخمی ہو ئے، جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے۔
پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ہوئے خودکش دھماکے میں تین سیکورٹی اہلکار اور تین بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
پاکستانی حکام نے، کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر ہونے والے حملے کو خودکش قرار دے دیا ہے۔
پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکزکراچی میں ہونے والے بم دھماکے میں چینی باشندوں سمیت کم سے آٹھ افرا د ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
میڈیا ذرائع نے ہندوستان کی ریاست راجستھان میں مسلمانوں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے پشاور کی جامع مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
قصہ خوانی بازار میں واقع شیعہ مسجد میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں 57 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر ایک دہشت گرد کی خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ مغربی عراق میں امریکہ کے فوجی قافلے پر حملہ ہوا ہے۔
امریکا میں کرسمس پریڈ پر ہونے والے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔