-
امریکی و صیہونی مسلط کردہ جنگ کے آغاز سے اب تک دشمن کے 82 ڈرون طیارے تباہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰ایرانی فوج کی پریس ریلیز کے مطابق ایران پر مسلط کی گئی امریکی و صیہونی جنگ کے آغاز سے اب تک چند ہی دن میں دشمن کے 82 ڈرون طیارے تباہ کردیئے گئے ہیں۔
-
آبنائے ہُرمُز کو بند نہیں کیا ہے، صرف اسرائیلی اور امریکی حکومت سے متعلق جہازوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: ایرانی مسلح افواج کے ترجمان ابوالفضل شکارچی
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵ایرانی مسلح افواج کے ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ ہم نے آبنائے ہُرمُز کو بند نہیں کیا ہے اور نہ ہی کریں گے کیونکہ یہ ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ ہے۔
-
ایرانی میزائلوں کی دیر سے نشاندہی پر اسرائیلی میڈیا کی شکایت
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۵اسرائیل کے ٹی وی چینل چینل 14 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں کے دوران خطرے کی وارننگ دیر سے جاری ہونے کی وجہ امریکی ریڈار سسٹمز کو پہنچنے والا نقصان تھا، جس کے باعث بروقت نشاندہی ممکن نہ ہو سکی۔
-
سرنڈر کی خواہش قبر میں لے جائيں گے دشمن
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۱صدرمملکت ڈاکٹرپزشکیان نے قومی ٹی وی پرایرانی قوم اورعلاقے کے ممالک کے عوام سے ٹی وی خطاب کیا ہے
-
میناب میں گرلس اسکول پر حملہ جنگی جرم ہے
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۲انسانی حقوق کے خصوصی رپورٹروں نے ایران کے شہر میناب میں گرلس اسکول پر امریکا اور صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے اور 165 بچیوں کے قتل عام کو جنگی جرم قرار دیا ہے
-
علاقے کے حالات پر ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۰ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
-
ایران: امریکا اور صیہونی حکومت کے حملے جہاں سے بھی ہوں گے وہاں ہم حملہ کریں گے
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۳ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نےخبردار کیا ہے کہ جہاں سے امریکا اور صیہونی حکومت کے حملے ہوں گے وہاں ہم بھرپور جوابی حملہ کریں گے
-
ترجمان سپاہ: امریکی فوجی آئيں ہم ان کے استقبال کے لئے تیار ہیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۹سپاہ پاسداران کے ترجمان نے آبنائے ہرمز میں تیل کے ٹینکروں کی حفاظت کے لئے امریکی فوجیوں کی آمد کی بابت سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کے استقبال کے لئےپوری طرح آمادہ ہیں
-
مدویدیو : عرب سمجھتے تھے کہ امریکہ ان کی حفاظت کرے گا
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۷روس کی سلامتی کونسل کے معاون مدودیف نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ممالک نے اپنی سرزمینوں پر امریکی فوجی اڈے بنائے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر: ابراہام لنکن طیارہ بردار جہاز ایرانی حملوں کے بعد میدان چھوڑ کر پیچھے ہٹ گیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۷ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام لنکن ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کا سامنا ہوتے ہی میدانِ جنگ چھوڑ کر پیچھے ہٹ گیا۔