SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خیبرپختونخوا

  • پاکستان: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کےانتقال کے ساتھ ہی نگراں کابینہ تحلیل

    پاکستان: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کےانتقال کے ساتھ ہی نگراں کابینہ تحلیل

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸

    رات بھر اعظم خان اسپتال میں زیر علاج رہے جہاں انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

  • پاکستان میں تین داعشی دہشت گرد ہلاک

    پاکستان میں تین داعشی دہشت گرد ہلاک

    Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲

    پاکستان کی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • کراچی گڈاپ ٹاؤن سے دو داعشی دہشت گرد گرفتار

    کراچی گڈاپ ٹاؤن سے دو داعشی دہشت گرد گرفتار

    Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳

    پاکستان کے سب سے بڑے شھر کراچی سے پولیس نے داعش کے دو دہشت گردوں کو بموں سمیت گرفتار کر لیا ہے-

  • مقبول سیاسی رہنماؤں کی نااہلی اور پابندی، جمہوری اصولوں اور منصفانہ ٹرائل کے منافی ہے: سپریم کورٹ بار

    مقبول سیاسی رہنماؤں کی نااہلی اور پابندی، جمہوری اصولوں اور منصفانہ ٹرائل کے منافی ہے: سپریم کورٹ بار

    Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • جون 2022 سے جون 2023 تک خیبرپختونخوا میں 665 دہشت گردانہ حملوں کی رپورٹ

    جون 2022 سے جون 2023 تک خیبرپختونخوا میں 665 دہشت گردانہ حملوں کی رپورٹ

    Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶

    کے پی پولیس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 18 جون 2022 سے 18جون 2023 تک صوبے میں 665 دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں جن میں 15 خودکش حملے بھی شامل ہیں۔

  • کوہاٹ میں دو قبائل کے درمیان جنگ، 14 ہلاک

    کوہاٹ میں دو قبائل کے درمیان جنگ، 14 ہلاک

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵

    کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان کوئلے کی کانوں پر قبضے کے جھگڑے پر ہونے والی بھاری ہتھیاروں سے لڑائی میں 14 افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • سانحۂ پاراچنار کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے

    سانحۂ پاراچنار کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲

    سانحہ پاراچنار میں 8 افراد کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔

  • پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس پر فیصلہ آج

    پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس پر فیصلہ آج

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴

    پاکستان کے سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت گزشتہ روز مکمل ہوگئی اور فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جو آج (منگل ) کو سنایا جائیگا۔

  • پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں چیک پوسٹ پر حملہ

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں چیک پوسٹ پر حملہ

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک چیک پوسٹ پر حملے میں ایف سی کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

Show More

خاص خبریں

  • وزير خارجہ نے بتایا کون سے ملک اپنا جہاز آبنائے ہرمز سے لے جا سکتے ہیں
    وزير خارجہ نے بتایا کون سے ملک اپنا جہاز آبنائے ہرمز سے لے جا سکتے ہیں
    ۵ hours ago
  • پاکستان کے وزیر دفاع کا امریکہ پر طنز: جنگ کا مقصد آبنائے ہرمز کو کھولنے پر پہنچ گیا
  • قالیباف: دشمن ایران کے ایک جزیرے پر قبضہ کرنے کی کوشش میں
  • صدر ایران: جنگ کے بارے میں شہید رہبر کے حکم کے مطابق بس متحد
  • جنرل موسوی: ٹرمپ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران کے خلاف ہر دھمکی ایک جنگی اقدام کے طور پر دیکھی جائے گی۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS