-
ٹی ٹی پی کے حملوں کا سلسلہ پھر شروع، متعدد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱سوات میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردانہ حملوں میں سات افراد جاں بحق اور کوہات میں پولیس سٹیشن پر گرنیڈ حملے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی پر حملہ، 4 افراد جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا، جس کی زد میں آ کر بھائی اور بھتیجے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
دہشت گردوں کے حملوں میں پاکستانی فوج کا جانی نقصان
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷پاکستان کے شمالی وزیرستان میں دہشت گرد عناصر کے حملے میں آٹھ پاکستانی فوجی اہلکار مارے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں دہشتگردانہ حملے، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰پاکستان میں دو دہشت گردانہ حملوں کی خبر ہے۔
-
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے سترہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں اتوار کو ووٹ ڈالے گئے۔
-
پاکستان میں 4 دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۲شمال مغربی پاکستان میں فوج کی ایک کاروائی میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں پولیو ورکرز ٹیم پر حملہ، دو جاں بحق
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں پولیو ویکسین پلانے والی ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے ایک فوجی اور2 دہشتگرد ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کی گرفتاریاں جاری ہیں
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں مزید تہتّر دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
پاکستان میں بارشوں سے تباہی، بیس افراد جاں بحق
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵شمال مغربی پاکستان میں شدید بارشوں اور برفباری کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔