-
دہشت گردی کا مقابلہ کرنے پر اسلامک ورلڈ پیس فورم کی تاکید
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶اسلامک ورلڈ پیس فورم نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے اس غیر انسانی فکر کا فکری و ثقافتی مہم سے مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
عراق میں خودکش حملے، 17 جاں بحق 28 زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافاتی علاقے میں 2 خودکش حملوں کے نتیجے 17 افراد جاں بحق جب کہ 28 زخمی ہو گئے۔
-
ایران اپنے پڑوسیوں کے لئے فداکاری کرتاہے
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا اثر و رسوخ افتخار آمیز رہا ہے کیونکہ یہ اثر و رسوخ دوستانہ ہے اور ایران اپنے ہمسایوں کے تحفظ کے لئے فداکاری کا مظاہرہ کرتا ہے۔
-
امریکہ داعش کا حامی و مددگار
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲علی لاریجانی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ کا امریکہ کا نعرہ کھوکھلا ہے۔
-
داعش کا شام اورعراق سے خاتمہ بڑی خوش خبری
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸پاکستان کے اہلسنت کے عالم دین نے کہا ہے کہ داعش جیسی استعماری تنظیم نے مسلمانوں کی ثقافت، اسلامی ورثے اور انبیاء علیہم السلام کے مزارات کو نقصان پہنچا کر اہل ایمان کی دل آزاری کی۔
-
نئی جنگ اسرائیل کی نابودی پر منتج ہو گی، چیف کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے خطے کی حالیہ کامیابیوں کو عوامی رضاکار فورس بسیج کی جد وجہد کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی عوامی رضا کار فورس، آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران خطے کی دیگر اقوام کے لیے نمونہ عمل بن کر ابھری ہے۔
-
مومن جوانوں نے داعش کو نابود کرکےامریکا کو شکست دے دی، رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مومن جوانوں نے داعش کو نابود کرکے امریکی سامراج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
-
شام میں مزید علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۸شامی فوج نے مزید کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
داعش کی شکست امریکہ اور اس سے وابستہ حکومتوں پرکاری ضرب ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ داعش کے شجرہ خبیثہ کے تسلط کا خاتمہ، امریکہ کی سابق اور موجودہ حکومت اوراس سے وابستہ حکومتوں پر کاری ضرب ہے جنہوں نے داعش کو تشکیل دیا اور اس کی حمایت و مدد کی تا کہ مغربی ایشیا پر اپنے ناپاک تسلط کو بڑھاوا دے اور ناجائز صہیونی حکومت کو اس پر مسلط کرے۔
-
شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام ہی کریں گے۔ صدر ایران
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں دہشت گردی کی بنیادیں ہل گئی ہیں اور ایران خطے سے دہشت گردی کی بیخ کنی کرکے دم لے گا۔